صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 237 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 237

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۳۷ ۷۷ - كتاب اللباس تَدْرُونَ مَا الْبُرْدَةُ قَالَ نَعَمْ هِيَ نے کہا: ایک عورت ایک چادر لائی۔حضرت سہل الشَّمْلَةُ مَنْسُوجٌ فِي حَاشِيَتِهَا قَالَتْ نے ابو حازم سے پوچھا: کیا تم جانتے ہو کہ وہ چادر يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي نَسَجْتُ هَذِهِ کیسی تھی؟ انہوں نے کہا: ہاں وہ ایک اوڑھنے کی بِيَدِي أَكْسُوكَهَا فَأَخَذَهَا رَسُولُ اللهِ چادر تھی جس کے کناروں پر حاشیہ بنا ہوا تھا۔وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُحْتَاجًا إِلَيْهَا عورت کہنے لگی : یا رسول اللہ ! میں نے یہ اپنے ہاتھ فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے بنی ہے تاکہ میں اسے آپ کو پہناؤں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو لے لیا آپ کو اس کی ضرورت تھی۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ إِلَيْنَا وَإِنَّهَا لَإِزَارُهُ فَجَسَّهَا رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ہمارے پاس باہر آئے اور وہی چادر آپ کا نہ بند اكْسُنِيهَا قَالَ نَعَمْ فَجَلَسَ مَا شَاءَ تھی۔لوگوں میں سے ایک شخص نے ہاتھ لگا کر اللهُ فِي الْمَجْلِسِ ثُمَّ رَجَعَ فَطَوَاهَا دیکھا اور کہنے لگا: یا رسول اللہ ! یہ مجھے پہننے کے أَرْسَلَ بِهَا إِلَيْهِ فَقَالَ لَهُ الْقَوْمُ مَا لئے دیجئے۔آپ نے فرمایا: ٹھیک ہے۔پھر جتنی أَحْسَنْتَ سَأَلْتَهَا إِيَّاهُ وَقَدْ عَرَفْتَ أَنَّهُ دیر اللہ نے چاہا آپ مجلس میں بیٹھے رہے۔پھر لَا يَرُدُّ سَائِلًا فَقَالَ الرَّجُلُ وَاللَّهِ مَا آپ واپس گئے اور نہ کر کے اس کو بھیج دی، لوگوں سَأَلْتُهَا إِلَّا لِتَكُونَ كَفَنِي يَوْمَ أُمُوتُ نے اسے کہا: تم نے اچھا نہیں کیا تم نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے چادر مانگی اور تم جانتے تھے کہ آپ کسی سائل کو رد نہیں کرتے۔وہ شخص بولا: اللہ کی قسم ! میں نے تو اس کو محض اس لئے مانگا ہے کہ یہ جس دن میری وفات ہو ، یہ میرا کفن ہو۔حضرت بہل کہتے تھے : پھر وہ چادر اس کا کفن ہوئی۔قَالَ سَهْل فَكَانَتْ كَفَنَهُ۔أطرافه: ۱۲۷۷، ٢٠۹۳، ٦٠٣٦ - :۵۸۱۱ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۸۱۱: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي شعیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ روایت کرتے ہوئے بتایا۔انہوں نے کہا: مجھ سے