صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 236
صحیح البخاری جلد ۱۴ بُرْدَةً لَهُ۔ ۲۳۶ ۷۷- کتاب اللباس ہمیں سخت تکلیف دیتے ہیں) اور آپ اس وقت اپنی ایک چادر پر ٹیک لگا کر لیٹے ہوئے تھے۔ ٥٨٠٩ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ ۵۸۰۹: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اسحاق بن إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عبد الله بن ابی طلحہ سے، اسحاق نے حضرت انس عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كُنْتُ أَمْشِي بن مالک سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا وَعَلَيْهِ بُرْدٌ نَجْرَانِي غَلِيظُ الْحَاشِيَةِ اور آپ نجران کی چادر پہنے ہوئے تھے جس کا فَأَدْرَكَهُ أَعْرَابِي فَجَبَذَهُ بِرِدَائِهِ جَبْذَةً حاشیہ موٹا تھا اتنے میں ایک اعرابی آپ سے ملا اور شَدِيدَةً حَتَّى نَظَرْتُ إِلَى صَفْحَةِ اُس نے آپؐ کی چادر پکڑ کر زور سے کھینچا۔ یہاں عَاتِقِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تک کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وَسَلَّمَ قَدْ أَثَرَتْ بِهَا حَاشِيَةُ الْبُرْدِ گردن کے اس حصے کو دیکھا جو کندھے کی طرف مِنْ شِدَّةِ جَبْذَتِهِ ثُمَّ قَالَ يَا مُحَمَّدُ ہوتی ہے اس کے زور سے کھینچنے کی وجہ سے اس مُرْ لِي مِنْ مَالِ اللَّهِ الَّذِي عِنْدَكَ چادر کے حاشیہ نے نشان ڈال دیا تھا۔ (کھینچ کر ) فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہنے لگا محمد ! مجھے اللہ کے اس مال سے دینے کیلئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ضَحِكَ ثُمَّ أَمَرَ لَهُ علم دو جو تمہارے پاس ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ بِعَطَاءٍ۔ أطرافه: ٣١٤٩، ٦٠٨٨۔ علیہ وسلم نے اس کو مڑ کر دیکھا اور آپ ہنس پڑے پھر آپ نے اس کو کچھ دینے کا حکم دیا۔ ٥٨١٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۸۱۰ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ يعقوب بن عبد الرحمن نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ ابو حازم (سلمہ بن دینار) سے ، ابو حازم نے حضرت جَاءَتِ امْرَأَةٌ بِبُرْدَةٍ قَالَ سَهْل هَلْ سهل بن سعد ساعدی) سے روایت کی۔ انہوں