صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 225 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 225

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۲۵ ۷۷- کتاب اللباس حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ليث بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ أَنَّهُ قَالَ ابی ملیکہ سے، انہوں نے حضرت مسور بن مخرمہ قَسَمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ أَقْبِيَةً وَلَمْ يُعْطِ مَخْرَمَةَ شَيْئًا علیہ وسلم نے چند قبائیں تقسیم کیں اور حضرت مخرمہ کو کوئی نہ دی۔ حضرت مخرمہ نے کہا: بیٹا آؤ ہم فَقَالَ مَخْرَمَةُ يَا بُنَيَّ انْطَلِقْ بِنَا إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلیں۔ میں ان کے ساتھ گیا، کہنے لگے: اندر جاؤ اور آنحضرت فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَقَالَ ادْخُلْ فَادْعُهُ صلی اللہ علیہ وسلم کو میرے پاس بلا لاؤ۔ کہتے تھے: لِي قَالَ فَدَعَوْتُهُ لَهُ فَخَرَجَ إِلَيْهِ میں نے مخرمہ کا نام لے کر کہا کہ وہ آپ کو بلاتے وَعَلَيْهِ قَبَاءٌ مِنْهَا فَقَالَ خَبَأْتُ هَذَا ہیں۔ آپ ان کے پاس باہر آئے اور آپ نے ان لَكَ قَالَ فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَقَالَ رَضِيَ میں سے ایک قباء پہنی تھی۔ آپؐ نے فرمایا: میں ے لئے چھپا رکھی تھی۔ حضرت مَخْرَمَةٌ۔ نے یہ قباء تمہارے لئے مسور کہتے تھے۔ حضرت مخرمہ نے اس کو دیکھا اور کہا: مخرمہ خوش ہو گیا۔ أطرافه: ۲۵۹۹، ۲۹۵۷، ۳۱۲۷، ٥٨٦٢، ٦١٣٢۔ ٥٨٠١ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۵۸۰۱ : قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن ابی حبیب سے، یزید نے ابوالخیر (مرثد) سے، ابو الخیر حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عامر رضی اللہ عنہ سے روایت عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ أَهْدِيَ نے حضرت عقبہ بن عامر را کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ایک ریشمی قباء ہدیہ بھیجی گئی اور آپ نے اس کو فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ ثُمَّ صَلَّى فِيهِ ثُمَّ پہنا۔ پھر اس میں نماز پڑھی ۔ نماز پڑھی۔ پھر نماز سے فارغ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا كَالْكَارِهِ ہوئے اور اسے ایسے زور سے کھینچ کر اُتارا جیسے کوئی لَهُ ثُمَّ قَالَ لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ۔ اسے ناپسند کرتا ہے۔ پھر آپ نے فرمایا: یہ متقیوں