صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 221 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 221

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۲۱ ۷۷- کتاب اللباس اور صدقہ دے أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ضَرَبَ رَسُولُ اللهِ حسن نے طاؤس سے ، طاؤس نے حضرت ابوہریرہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلَ الْبَخِيلِ سے روایت کی انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی علیم وَالْمُتَصَدِّقِ كَمَثَلِ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا نے بخیل اور دینے والے کی مثال بیان کی جُبَّتَانِ مِنْ حَدِيدٍ قَدِ اضْطَرَتْ یسے دو شخص ہیں انہوں نے لوہے کے دو چوغے أَيْدِيهِمَا إِلَى قُدِيهِمَا وَتَرَاقِيهِمَا پہنے ہوئے ہیں جنہوں نے ان کے ہاتھوں کو ان کی چھاتی اور ہنسلی سے جکڑ رکھا ہے تو سخی جب کبھی فَجَعَلَ الْمُتَصَدِّقُ كُلَّمَا تَصَدَّقَ بِصَدَقَةٍ انْبَسَطَتْ عَنْهُ حَتَّى تَغْشَى أَنَامِلَهُ وَتَعْفُوَ أَثَرَهُ وَجَعَلَ الْبَخِيلُ خیرات کرتا ہے تو وہ چوغا اس پر کشادہ ہوتا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ اس کے ہاتھوں کی انگلیوں کو ڈھانپ لیتا ہے اور اتنا لمبا ہو جاتا ہے کہ) اس كُلَّمَا هَمَّ بِصَدَقَةٍ قَلَصَتْ وَأَخَذَتْ کے پاؤں کے نشانوں کو پیچھے سے مٹاتا جاتا ہے اور كُلُّ حَلْقَةٍ بِمَكَانِهَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ بخيل جب کبھی صدقہ کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو وہ فَأَنَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کرتہ اور بھی سکڑ جاتا ہے اور ہر حلقہ اپنی جگہ پر وَسَلَّمَ يَقُولُ بِإِصْبَعَيْهِ هَكَذَا فِي ہی چمٹ جاتا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: میں جَيْبِهِ فَلَوْ رَأَيْتَهُ يُوَسِعُهَا وَلَا تَتَوَسَّعُ نے رسول اللہ صلی علی ایم کو دیکھا آپ اپنے گریبان تَابَعَهُ ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ۔ وَأَبُو میں اپنی انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے فرماتے تھے: الزِنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ فِي الْجُبَّتَيْنِ۔ کاش تم اس کو دیکھو کہ وہ اس کو کشادہ کا وَقَالَ حَنْظَلَةُ سَمِعْتُ طَاوُسًا سَمِعْتُ وہ کشادہ نہیں ہوتا۔ (حسن بن مسلم کی طرح) أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ جُبَّتَانِ۔ وَقَالَ جَعْفَرُ ابن طاؤس نے بھی اپنے باپ سے اس حدیث کو وہ مادہ کرتا ہے اور روایت کیا اور ابو زناد نے اعرج سے اس کو روایت بْنُ رَبِيعَة عَنِ الْأَعْرَجِ جُنَّتَانِ۔ کیا۔ اس میں بھی جیتان کا لفظ ہے اور حنظلہ بن ابی سفیان) نے کہا: میں نے طاؤس سے سنا۔ طاؤس نے کہا: میں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا وہ جبتان ہی کہتے تھے اور جعفر بن ربیعہ نے اعرج سے جُنتان کا لفظ نقل کیا یعنی دوزر ہیں۔ أطرافه: ١٤٤٣، ١٤٤٤، ٢٩١٧، ٥٢٩٩۔