صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 216 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 216

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۶ ۷۷ - كتاب اللباس مُحَمَّدٍ وَحَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ وَمُعَاوِيَةَ اور معاویہ بن عبد اللہ بن جعفر سے مذکور ہے کہ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ أَنَّهُمْ لَبِسُوا انہوں نے حاشیہ دار کپڑے پہنے۔ثِيَابًا مُهَدَّبَةً۔٥٧٩٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۵۷۹۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا کہ مجھے عروہ بن زبیر نے خبر دی کہ حضرت عائشہ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رضی اللہ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ فرماتی قَالَتْ جَاءَتِ امْرَأَةُ رِفَاعَةَ الْقُرَظِيّ ہیں: رفاعہ قرظی کی بیوی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا کے پاس آئی اور میں بیٹھی ہوئی تھی اور حضرت جَالِسَةٌ وَعِنْدَهُ أَبُو بَكْرٍ فَقَالَتْ يَا ابو بکر بھی آپ کے پاس تھے، کہنے لگی: یارسول رَسُولَ اللهِ إِنِّي كُنْتُ تَحْتَ رِفَاعَةَ الله ! میں رفاعہ کے نکاح میں تھی اور اس نے مجھے فَطَلَّقَنِي فَبَتْ طَلَاقِي فَتَزَوَّجْتُ طلاق دے دی اور میری طلاق کو قطعی قرار دیا۔بَعْدَهُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ الزُّبَيْرِ وَإِنَّهُ میں نے اس کے بعد عبد الرحمن بن زبیر سے نکاح وَاللَّهِ مَا مَعَهُ يَا رَسُولَ اللهِ إِلَّا مِثْلُ کیا اور یا رسول اللہ بات یہ ہے اللہ کی قسم اس کے الْهُدْبَةِ وَأَخَذَتْ هُدْبَةً مِنْ جِلْبَابِهَا ساتھ تو ایسا ہی ہے جیسے یہ حاشیہ اور اس نے اپنی فَسَمِعَ خَالِدُ بْنُ سَعِيدٍ قَوْلَهَا وَهُوَ اوڑھنی کا حاشیہ پکڑا۔حضرت خالد بن سعید (بن بِالْبَابِ لَمْ يُؤْذَنْ لَهُ قَالَتْ فَقَالَ (عام) نے جو باہر دروازے پر کھڑے تھے ابھی خَالِدٌ يَا أَبَا بَكْرٍ أَلَا تَنْهَى هَذِهِ عَمَّا ان کو اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی اس تَجْهَرُ بِهِ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله کی یہ بات سنی تو خالد بولے۔ابو بکر کیا آپ اس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَا وَاللهِ مَا يَزِيدُ رَسُولُ عورت کو اس بات سے نہیں روکتے جو یہ رسول اللہ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى التَّبَسُّم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھول کر بیان کر رہی فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے؟ اللہ کی قسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے