صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 217
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۷ ۷۷- کتاب اللباس عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّكِ تُرِيدِينَ أَنْ تَرْجِعِي اور کچھ نہیں کہا آپ صرف مسکراتے ہی رہے۔ إِلَى رِفَاعَةَ لَا حَتَّى يَذُوقَ عُسَيْلَتَكِ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُسے فرمایا: شاید وَتَذُوقِي عُسَيْلَتَهُ فَصَارَ سُنَّةً بَعْدُه تم چاہتی ہو کہ رفاعہ کی طرف لوٹو۔ اس وقت تک نہیں کہ وہ تجھ سے مزہ نہ اٹھائے اور تو اس سے مزہ نہ اٹھائے، تو اس کے بعد یہی قاعدہ ہو گیا۔ أطرافه: ٢٦٣٩ ، ٥٢٦٠ ، ٥٢٦١، ٥٢٦٥ ، ٥٣١٧، ٥٨٢٥، ٦٠٨٤۔ بَاب : الْأَرْدِيَةُ چادریں وَقَالَ أَنَسٌ جَبَدَ أَعْرَابِيُّ رِدَاءَ النَّبِيِّ اور حضرت انس نے کہا: ایک اعرابی نے نبی صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ علیہ وسلم کی چادر ( پکڑ کر کھینچی۔ ٥٧٩٣ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا ۵۷۹۳: عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ ( بن مبارک) نے ہمیں بتایا کہ یونس نے ہمیں خبر أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ أَنَّ حُسَيْنَ دی۔ یونس نے زہری سے روایت کی (زہری نے بْنَ عَلِي أَخْبَرَهُ أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ کہا:) علی بن حسین نے مجھے خبر دی کہ حسین بن علی قَالَ ۔۔ فَدَعَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے ان کو بتایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کہا کہ وَسَلَّمَ بِرِدَائِهِ فَارْتَدَى بِهِ ثُمَّ انْطَلَقَ في صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر منگوائی اور اوڑھ يَمْشِي وَاتَّبَعْتُهُ أَنَا وَزَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ لی۔ پھر پیدل چل پڑے اور میں اور زید بن حارثہ حَتَّى جَاءَ الْبَيْتَ الَّذِي فِيهِ حَمْزَةُ بھی آپ کے ساتھ ہو لئے۔ جب اس گھر میں فَاسْتَأْذَنَ فَأَذِنُوا لَهُمْ۔۔ پہنچے جس میں حمزہ تھے تو آپ نے اندر جانے کی اجازت مانگی اور انہوں نے ان سب کو اجازت دی۔ أطرافه: ۲۰۸۹، ۲۳۷۵، ۳۰۹۱، ٤٠٠۳۔