صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 214 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 214

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۴ ۷۷- کتاب اللباس سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ تھے تو میں نے ان سے اس حدیث کے متعلق عَنْهُمَا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى پوچھا۔ انہوں نے مجھ سے بیان کیا، کہنے لگے: اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مَخِيلَةً میں نے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے لَمْ يَنْظُرِ اللَّهُ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَقُلْتُ سنا۔ وہ کہتے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لِمُحَارِبِ أَذَكَرَ إِزَارَهُ قَالَ مَا خَصَّ فرمایا: جس نے اپنے کپڑے کو لٹکا کر تکبر کی وجہ سے گھسیٹا اللہ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں إِزَارًا وَلَا قَمِيصًا۔ دیکھے گا۔ میں نے محارب سے پوچھا: کیا حضرت عبد اللہ بن عمرؓ نے نہ بند کا ذکر کیا؟ انہوں نے کہا: آپ نے نہ تہ بند کی تخصیص کی اور نہ قمیص کی۔ تَابَعَهُ جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ وَزَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ ( محارب کی طرح) جبلہ بن سکیم، زید بن اسلم اور عمر وَزَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ زید بن عبد اللہ نے حضرت ابن عمرؓ سے ، حضرت النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ يَعْنِي عَنِ ابْنِ عُمَرَ اور لیث نے بھی نافع سے، نافع ، نافع نے حضرت ابن مِثْلَهُ۔ وَتَابَعَهُ مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ وَعُمَرُ سے اسی طرح نقل کیا۔ اور (لیٹ کی طرح) موسیٰ بن عقبہ اور عمر بن محمد اور قدامہ بن موسیٰ نے بھی بْنُ مُحَمَّدٍ وَقُدَامَةُ بْنُ مُوسَى عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی سالم ہے، سالم نے حضرت ابن عمر سے ، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ خُيَلَاءَ۔ أطرافه: ٣٦٦٥ ، ٥٧٨٣، ٥٧٨٤، ٦٠٦٢ اس میں یوں ہے جس نے اپنا کپڑا تکبر سے لڑکا کر گھسیٹا۔ تشريح ۔ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنَ الخُيَلَاءِ : جس نے تکبر سے اپنے کپڑے کو گھینا۔ عرب کے لوگ اپنے تہہ بند کو زمین کے ساتھ گھسیٹ کر چلنے میں فخر محسوس کرتے تھے اور تکبر سے ایسا کیا کرتے تھے۔ باب نمبر ۲ تا ۵ میں ایسے لوگوں کے متعلق سخت وعید کا بیان ہے جو اپنے کپڑوں کو تکبر کی نیت سے گھسیٹتے ہیں اور اس میں فخر محسوس کرتے ہیں۔