صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 213
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۳ ۷۷۔کتاب اللباس أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ ان کے باپ نے ان سے بیان قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ يَجُرُّ إِزَارَهُ إِذْ خُسِفَ کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک بِهِ فَهُوَ يَتَجَلْجَلُ فِي الْأَرْضِ إِلَى شخص اپنا تہ بند گھسیٹتے ہوئے چلا جارہا تھا کہ اتنے يَوْمِ الْقِيَامَةِ تَابَعَهُ يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ میں اس کو زمین میں دھنسا دیا گیا۔اور وہ قیامت وَلَمْ يَرْفَعْهُ شُعَيْبٌ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ۔کے دن تک زمین میں لڑھکتا ہوا چلا جا رہا ہے۔عبد الرحمن کی طرح) اس حدیث کو یونس (بن یزید نے بھی زہری سے روایت کیا اور شعیب نے حضرت ابو ہریرہ سے اس کو مرفوعاً روایت نہیں کیا۔حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عبد الله بن محمد (مسندی) نے مجھے بتایا کہ وہب بن وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ أَخْبَرَنَا أَبِي عَنْ عَمِّهِ جریر نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ نے ہمیں جَرِيرِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ سَالِمٍ بتایا۔ان کے باپ نے اپنے چچا جریر بن زید سے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَلَى بَابِ دَارِهِ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں سالم بن عبد اللہ فَقَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ سَمِعَ النَّبِيَّ بن عمرؓ کے ساتھ ان کے گھر کے دروازے پر کھڑا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔نَحْوَهُ۔تھا اتنے میں وہ کہنے لگے کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے سنا وہ کہتے تھے کہ انہوں نے نبی طرفه: ٣٤٨٥۔صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح اس حدیث کو سنا۔٥٧٩١: حَدَّثَنَا مَطَرُ بْنُ الْفَضْلِ :۵۷۹۱ مطر بن فضل (مروزی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ لَقِيتُ کیا کہ شبابہ (بن سوار) نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے مُحَارِبَ بْنَ دِئَارٍ عَلَى فَرَسٍ وَهُوَ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں محارب يَأْتِي مَكَانَهُ الَّذِي يَقْضِي فِيهِ فَسَأَلْتُهُ بن دثار سے ملا۔وہ گھوڑے پر سوار تھے اور وہ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ فَحَدَّثَنِي فَقَالَ اس مکان کو آرہے تھے جس میں وہ فیصلے کیا کرتے