صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 212
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۳ ۷۷- كتاب اللباس بَاب : مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ جس نے تکبر سے اپنے کپڑے کو گھسیٹا ٥٧٨٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ :۵۷۸۸ عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوزناد سے، عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ ابو زناد نے اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لَا يَنْظُرُ اللَّهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى مَنْ جَرَّ فرمایا: اللہ قیامت کے دن اس شخص کی طرف نہیں إِزَارَهُ بَطَرًا۔دیکھے گا جس نے تکبر سے اپنے نہ بند کو گھسیٹا۔٥٧٨٩ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۵۷۸۹ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔محمد بن زیاد نے ہم سے أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله بیان کیا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ ابوہریرہ سے سنا وہ کہتے تھے : نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَمَا رَجُلٌ نے فرمایا: یا (کہا:) ابو القاسم صلی اللہ علیہ وسلم نے يَمْشِي فِي حُلَّةٍ تُعْجِبُهُ نَفْسُهُ مُرَجّل فرمایا: ایک دفعہ ایک شخص نیا جوڑا پہن کر اتراتے جُمَّتَهُ إِذْ خَسَفَ اللهُ بِهِ فَهُوَ ہوئے چلا جارہا تھا۔اس نے اپنے بالوں میں کنگھی کی ہوئی تھی کہ اتنے میں اللہ نے اس کو زمین میں يَتَجَلْجَلُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ۔دھنسا دیا اور وہ قیامت کے دن تک زمین میں لڑھکتا ہوا چلا جا رہا ہے۔٥٧٩٠ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ۵۷۹۰: سعید بن عفیر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي کہا: ليث بن سعد) نے مجھے بتایا۔لیث نے کہا: عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عبد الرحمن بن خالد نے مجھے بتایا، عبد الرحمن نے عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے سالم بن عبد اللہ