صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 211
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۱۱ ۷۷ - كتاب اللباس ابْنُ شُمَيْلٍ أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ أَبِي زَائِدَةَ کیا کہ (نفر) بن شمیل نے ہمیں خبر دی کہ عمر بن أَخْبَرَنَا عَوْنُ بْنُ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ ابی زائدہ نے ہمیں بتایا۔عون بن ابی جحیفہ نے ہم جُحَيْفَةَ قَالَ فَرَأَيْتُ بِلَالًا جَاءَ سے بیان کیا۔عون نے اپنے باپ حضرت ابو جیفہ بِعَنَزَةٍ فَرَكَزَهَا ثُمَّ أَقَامَ الصَّلَاةَ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے بلال کو فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دیکھا کہ وہ ایک نم دار چھڑی لائے اور اسے گاڑ وَسَلَّمَ خَرَجَ فِي حُلَّةٍ مُشَمِّرًا فَصَلَّى دیا پھر نماز کی تکبیر کہی۔میں نے رسول اللہ صلی اللہ رَكْعَتَيْنِ إِلَى الْعَنَزَةِ وَرَأَيْتُ النَّاسَ عليه وسلم کو دیکھا کہ آپ ایک جوڑا پہنے نکلے جسے ۖ آپ نے اوپر اٹھایا ہوا تھا۔آپ نے اس چھڑی وَالدَّوَابٌ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ مِنْ وَرَاءِ کی طرف منہ کر کے دو رکعتیں پڑھیں اور میں نے دیکھا کہ لوگ اور جانور آپ کے سامنے سے الْعَنَزَةِ۔اس چھڑی کے پرے سے گزرتے تھے۔أطرافه: ۱۸۷ ،۳۷۹ ،٤٩٥ ٤٩٩ ٥١، ٦، ٦٤ ٣٥٥، ٣٥٦٦، ٥٨٥٩۔بَاب ٤ : مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ فَهُوَ فِي النَّارِ جو ( کپڑا) ٹخنوں سے نیچے ہو تو وہ آگ میں گیا ٥٧٨٧: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۵۷۸۷ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔سعید بن ابی سعید عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ مقبری نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حضرت ابوہریرہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا رضى اللہ عنہ سے ،حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ مِنَ الْإِزَارِ فَفِي عليہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: تہ بند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوا تو وہ آگ میں گیا۔النَّارِ۔عَذَرَة: أَطْوَلُ مِنَ الْعَصَا وَأَقْصَرُ مِن الرفح فيها رنج (ارشاد الساری جزء ۸ صفحہ ۴۱۸) عنزة لاٹھی سے لمبی اور نیزے سے چھوٹی ہوتی ہے اور اس میں آنی لگی ہوتی ہے۔