صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 200 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 200

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۰۰ ۷۶ - كتاب الطب جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔ فائبر آنتوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری جزو ہے اور قبض کی روک تھام کرتا ہے، نیز آنتوں کے نظام کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔ بَاب ٥٧ : أَلْبَانُ الْأُثْنِ گدھی کا دودھ (پینا) ٥٧٨٠ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۸۰ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے مجھ سے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا۔ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ أَبِي ثَعْلَبَةَ انہوں نے زہری سے، زہری نے ابوادر لیس الْخُشَنِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَى خولانی (عائذ اللہ ) سے، خولانی نے حضرت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ابو ثعلبہ خشی رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں أَكْلِ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السَّبْعِ قَالَ نے کہا: بی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے درندوں میں سے الزُّهْرِيُّ وَلَمْ أَسْمَعْهُ حَتَّى أَتَيْت ہر کھلی والے جانور کے کھانے سے منع فرمایا۔ زہری نے کہا: میں نے یہ حدیث اس وقت تک الشَّامَ۔ أطرافه: ٥٥٣٠، ٥٧٨١ نہیں سنی جب تک شام میں نہیں آگیا۔ ٥٧٨١ : وَزَادَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ :۵۷۸۱ اور لیٹ (بن سعد) نے اپنی روایت میں عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ وَسَأَلْتُهُ هَلْ اتنا زیادہ بیان کیا۔ (اُنہوں نے کہا:) مجھے یونس نَتَوَضَّأُ أَوْ نَشْرَبُ أَلْبَانَ الْأُتُنِ أَوْ نے ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔ قَدْ كَانَ الْمُسْلِمُونَ يَتَدَاوَوْنَ بِهَا فَلَا مَرَارَةَ السَّبْعِ، أَوْ أَبْوَالَ الْإِبِلِ فَقَالَ انہوں نے کہا: میں نے ان سے پوچھا: کیا ہم گدھی کے دودھ سے وضو کر لیں یا اس کو پئیں، یا درندہ کے پستہ کا پانی یا اونٹ کا پیشاب پئیں؟ يَرَوْنَ بِذَلِكَ بَأْسًا فَأَمَّا أَلْبَانُ الْأُتُنِ پس کہا کہ مسلمان ان سے علاج کیا کرتے تھے فَقَدْ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ اور اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ گدھی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُحُومِهَا وَلَمْ کے دودھ کے متعلق ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ يَبْلُغْنَا عَنْ أَلْبَانِهَا أَمْرٌ وَلَا نَهْي وَأَمَّا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے گوشت سے