صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 199
صحیح البخاری جلد ۱۴ ١٩٩ 4 - كتاب الطب فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَهُوَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جو شخص پہاڑ سے کو د يَتَرَدَّى فِيهِ خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا کر خود کشی کر لے تو وہ جہنم کی آگ میں گرتا وَمَنْ تَحَسَّى سُمَّا فَقَتَلَ نَفْسَهُ فَسُمُّهُ رہے گا۔جس میں اسے ہمیشہ رکھا جائے گا اور فِي يَدِهِ يَتَحَسَّاهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ جس نے زہر کا گھونٹ پیا اور اپنے تئیں مار ڈالا اس خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا وَمَنْ قَتَلَ کا وہ زہر اس کے ہاتھ میں ہو گا جہنم کی آگ میں ہمیشہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیتا رہے گا۔اس نَفْسَهُ بِحَدِيدَةٍ فَحَدِيدَتُهُ فِي يَدِهِ حالت میں اسے ہمیشہ رکھا جائے گا اور جس نے يَجَأُ بِهَا فِي بَطْنِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ اسے لوہے کے کسی ہتھیار سے خود کشی کی تو اس کا خَالِدًا مُخَلَّدًا فِيهَا أَبَدًا۔ہتھیار اس کے ہاتھ میں ہو گا وہ جہنم کی آگ میں پڑے ہوئے ہمیشہ اس کو اپنے پیٹ میں گھونپتا طرفه: ١٣٦٥۔رہے گا اس حالت میں اس کو ہمیشہ رکھا جائے گا۔٥٧٧٩ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۵۷۷۹ : محمد بن سلام ( بیکندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ أَبُو بَكْرٍ کیا کہ احمد بن بشیر ابو بکر نے ہمیں بتایا کہ ہاشم بن أَخْبَرَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ہاشم نے ہمیں خبر دی، ہاشم نے کہا مجھے عامر بن عَامِرُ بْنُ سَعْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبي سعد نے بتایا، عامر نے کہا میں نے اپنے باپ سے يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ستادہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنِ اصْطَبَحَ بِسَبْعِ سے سنا آپ فرماتے تھے: جس نے صبح کو سات تَمَرَاتِ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ عجوہ کھجوریں کھالیں تو اس دن اس کو نہ زہر نقصان سَم وَلَا سِحْرٌ۔أطرافه : ٥٤٤٥، ٥٧٦٨ ٥٧٦٩ تشریح: دے گا اور نہ جادو۔مَنِ اصْطَبَحَ بِسَبْعِ ثَمَرَاتِ عَجْوَةٍ لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِكَ الْيَوْمَ سَم وَلَا سِحْرٌ : جس نے صبح کو سات عجوہ کھجوریں کھا لیں تو اس دن اس کو نہ ز ہر نقصان دے گا اور نہ جادو۔جدید تحقیق کے مطابق کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، میگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی جیسے اجزاء شامل ہوتے ہیں