صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 196 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 196

صحیح البخاری جلد ۱۴ 194 ۷۶ - كتاب الطب لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگے: ہم دوزخ میں تھوڑی دیر رہیں گے پھر تم : احْسَنُوا فِيهَا وَاللهِ لَا نَخْلُفُكُمْ فِيهَا لوگ اس میں ہمارے بعد جاؤ گے۔رسول اللہ أَبَدًا ثُمَّ قَالَ لَهُمْ فَهَلْ أَنْتُمْ صَادِقُونِي صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: دور ہو جاؤ تم عَنْ شَيْءٍ إِنْ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ قَالُوا نَعَمْ ہی اس میں رہو۔اللہ کی قسم ! ہم اس میں کبھی بھی فَقَالَ هَلْ جَعَلْتُمْ فِي هَذِهِ الشَّاةِ سُمَّا تمہارے بعد نہیں جائیں گے۔پھر آپ نے انہیں فرمایا: اگر میں تم سے ایک بات پوچھوں، سچ سچ فَقَالُوا نَعَمْ فَقَالَ مَا حَمَلَكُمْ عَلَى بیان کرو گے اگر میں تم سے پوچھوں؟ انہوں نے ذَلِكَ فَقَالُوا أَرَدْنَا إِنْ كُنْتَ كَاذِبًا نَسْتَرِيحُ مِنْكَ وَإِنْ كُنْتَ نَبِيًّا لَمْ يَضُرَّكَ۔کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا: کیا تم نے اس بکری کو زہر آلود کیا تھا؟ اُنہوں نے کہا: ہاں۔آپ نے پوچھا: تمہیں اس بات پر کس نے آمادہ کیا تھا؟ اُنہوں نے کہا: ہم چاہتے تھے کہ اگر آپ جھوٹے ہوئے ہم آپ سے چھٹکارا پائیں گے اور اگر آپ (سچے) نبی ہوئے تو آپ کو یہ نقصان نہ دے گا۔أطرافه: ٣١٦٩، ٤٢٤٩ - ريح۔مَا يُذْكَرُ فِي سُمَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بی صلی اللہ علیہ ولم کو جوز ہر دینے کے متعلق بیان کیا جاتا ہے۔حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ایک یہودی عورت نے صحابہ سے پوچھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو جانور کے کس حصہ کا گوشت زیادہ پسند ہے؟ صحابہ نے بتایا کہ آپ کو دست کا گوشت زیادہ پسند ہے۔اس پر اس نے بکر اذبح کیا اور پتھروں پر اس کے کباب بنائے اور پھر اس گوشت میں زہر ملا دیا۔خصوصاً بازوؤں میں جس کے متعلق اسے بتایا گیا تھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہاں کا گوشت زیادہ پسند کرتے ہیں۔سورج ڈوبنے کے بعد جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم شام کی نماز پڑھ کر اپنے ڈیرے کی طرف واپس آرہے تھے تو آپ نے دیکھا کہ آپ کے خیمے کے پاس ایک عورت بیٹھی ہے۔آپ نے اس سے پوچھا بی بی تمہارا کیا کام ہے؟ اس نے کہا اے