صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 195 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 195

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۹۵ -24 ۷۶ - كتاب الطب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔٥٧٧٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ :۵۷۷۷ قتیبہ بن سعید) نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ليث بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سعید أَنَّهُ قَالَ لَمَّا فُتِحَتْ خَيْبَرُ أُهْدِيَتْ بن ابی سعید سے، سعید نے حضرت ابو ہریرہ سے لِرَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةٌ روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب خیبر فتح کیا گیا تو فِيهَا سَمَّ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کو ایک بکری بطور ہدیہ کے دی گئی جو زہر آلود تھی۔رسول اللہ صلی ا ہم نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجْمَعُوا لِي مَنْ كَانَ هَا فرمایا: یہاں جو یہود ہیں انہیں میرے پاس جمع هُنَا مِنَ الْيَهُودِ فَجُمِعُوا لَهُ فَقَالَ لَهُمْ کرو۔چنانچہ وہ سب آپ کے پاس لائے گئے۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی ہم نے ان سے فرمایا: میں تم سے إِنِّي سَائِلُكُمْ عَنْ شَيْءٍ فَهَلْ أَنْتُمْ ایک بات پوچھنے لگاہوں کیا تم مجھے اس کے متعلق صَادِقُونِي عَنْهُ فَقَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ سچ سچ بتاؤ گے؟ انہوں نے کہا: ابوالقاسم ہاں۔فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رَسول اللہ صلی الی یوم نے اُن سے پوچھا: تمہارا باپ وَسَلَّمَ مَنْ أَبُوكُمْ قَالُوا أَبُونَا فُلَانٌ کون ہے ؟ انہوں نے کہا: ہمارا باپ فلاں شخص فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم نے كَذَبْتُمْ بَلْ أَبُوكُمْ فُلَانٌ فَقَالُوا جھوٹ کہا ہے تمہارا باپ تو فلاں ہے۔انہوں نے صَدَقْتَ وَبَرِرْتَ فَقَالَ هَلْ أَنْتُمْ کہا: آپ نے حج کہا اور ٹھیک فرمایا ہے۔آپ نے فرمایا: کیا تم مجھ سے ایک بات کے متعلق سچ بیان صَادِقُونِي عَنْ شَيْءٍ إِنْ سَأَلْتُكُمْ عَنْهُ کرو گے اگر میں تم سے اس کے متعلق پوچھوں؟ فَقَالُوا نَعَمْ يَا أَبَا الْقَاسِمِ وَإِنْ كَذَبْنَاكَ انہوں نے کہا: ہاں ابو القاسم اور اگر ہم نے آپ عَرَفْتَ كَذِبَنَا كَمَا عَرَفْتَهُ فِي أَبِينَا سے جھوٹ کہا تو آپ ہمارا جھوٹ معلوم کر لیں قَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ گے جیسا کہ آپ نے ہمارے باپ کے متعلق وَسَلَّمَ مَنْ أَهْلُ النَّارِ فَقَالُوا نَكُونُ جھوٹی بات کو معلوم کر لیا۔رسول اللہ صلی اللہ فِيهَا يَسِيرًا ثُمَّ تَخْلُفُونَنَا فِيهَا فَقَالَ عليه وسلم نے ان سے پوچھا: دوزخی کون ہیں ؟ وہ کہنے