صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 167
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۶۷ ۷۶ - كتاب الطب زَوْجِهِ وَمَا هُمْ بِضَارِّينَ بِهِ مِنْ أَحَدٍ آزمائش کے طور پر (مقرر ہوئے) ہیں۔ اس لئے إِلَّا بِإِذْنِ اللهِ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّهُمْ (اے مخاطب ! ہمارے احکام کا انکار نہ کرنا، کسی وَلَا يَنْفَعُهُمْ فَعُهُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَن کو (کچھ نہیں سکھاتے تھے جس پر وہ (لوگ) ان اشْتَريهُ مَا لَهُ فِي الْآخِرَةِ مِنْ خَلَاقٍ (دونوں) سے وہ بات سیکھتے تھے جس کے ذریعہ (البقرة: ١٠٣) وَقَوْلُهُ تَعَالَى وَلَا يُفْلِحُ سے وہ مرد اور اس کی بیوی کے درمیان تفریق کر السَّاحِرُ حَيْثُ الى (طه: ۷۰) وَقَوْلُهُ دیتے تھے اور وہ اللہ کے حکم کے سوا کسی کو أَفَتَأْتُونَ السِّحْرَ وَ أَنْتُمْ تُبْصِرُونَ (الانبياء : ٤) وَقَوْلُهُ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ مِنْ بھی اس (بات) کے ذریعہ سے ضرر نہیں پہنچاتے تھے اور (اس کے بالمقابل) یہ (یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن) تو وہ بات سیکھ رہے ہیں جو سِحْرِهِمْ أَنَّهَا تَسْعَى (طه: ٦٧) وَقَوْلُهُ وَ انہیں ضرر دے گی اور نفع نہیں دے دے کی اور یہ گی مِنْ شَرِّ النَّفْثَتِ فِي الْعُقَدِ ( الفلق : ٥) لوگ یقیناً جان چکے ہیں کہ جو اس (طریق) کو وَالنَّفَّاثَاتُ السَّوَاحِرُ تُسْحَرُونَ تُعَمَّوْنَ اختیار کر لے آخرت میں اس کا کوئی بھی حصہ نہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور فریب کار جس طرف سے بھی آئے (خدا کے مقابلہ میں ) کامیاب نہیں ہو سکتا۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: پھر کیا تم اس کی فریبا نہ باتوں میں آتے ہو، حالانکہ تم خوب سمجھتے ہو۔ اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: (موسیٰ کو ان کے فریب کی وجہ سے یوں نظر آئے گویا کہ وہ دوڑ رہے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور تمام ایسے نفوس کی شرارت سے بچنے کے لیے بھی) جو باہمی تعلقات کی) گرہ میں (تعلق تڑوانے کی نیت سے پھونکیں مارتے ہیں۔ اور نَفَّاثَاتُ کے معنی ہیں جادو گرنیاں اور تُسْحَرُونَ کے معنی ہیں تمہاری آنکھوں پر پردہ ڈالا جاتا ہے۔