صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 164
صحیح البخاری جلد ۱۴ سام 19 ۷۶ - كتاب الطب وَمِثْلُ ذَلِكَ يُطَلُّ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ کیسے دوں؟ جس نے نہ کھایا، نہ پیا، نہ بولا اور نہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا هَذَا مِنْ چلایا۔ ایسا خون تو بلا تاوان کے ہوا۔ رسول اللہ إِخْوَانِ الْكُهَّانِ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ (قافیہ بندی) سن کر فرمایا: یہ تو کاہنوں کا بھائی ہے۔ أطرافه: ۵۷۵٨، ۵۷۵۹، ۵۹۰۴ ، ٦٧٤٠، 1909، 6910- ٥٧٦١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۶۱ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ کیا کہ (سفیان بن عیینہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ نے زہری سے ، زہری نے ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث سے، ابو بکر نے حضرت ابو مسعود (عقبہ بن عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ثَمَنِ الْكَلْبِ عمرو انصاری) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت اور رنڈی کی وَمَهْرِ الْبَغِيِّ وَحُلْوَانِ الْكَاهِنِ۔ خرچی اور کاہن کی شیرینی سے منع فرمایا۔ أطرافه: ٢٢۳۷، ٢٢٨٢، ٥٣٤٦۔ ٥٧٦٢ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۷۶۲ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا۔ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ کہ ہشام بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ يَحْيَى بْنِ عُرْوَةَ بْنِ ہمیں بتایا۔ معمر نے زہری سے، زہری نے بیچی بن عروہ بن زبیر سے ، بچی نے عروہ بن زبیر سے، الزُّبَيْرِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَأَلَ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت نَاسَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کی، آپ بیان کرتی ہیں: رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے کچھ لوگوں نے کاہنوں کے متعلق پوچھا۔ آپ عَنِ الْكُهَّانِ فَقَالَ لَيْسَ بِشَيْءٍ فَقَالُوا نے فرمایا: ان کی کوئی حقیقت نہیں۔ لوگوں نے يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهُمْ يُحَدِّثُونَنَا أَحْيَانًا کہا: يا رسول اللہ ! وہ ہمیں کبھی کبھی کچھ بتا ہی دیتے بِشَيْءٍ فَيَكُونُ حَقًّا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ ہیں جو سچ ہوتا ہے۔ رسول اللہ صلی الم نے فرمایا : وہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تِلْكَ الْكَلِمَةُ بات جو سچی ہوتی ہے وہ یہ کسی جن سے اچک لیتے مِنَ الْحَقِّ يَخْطَفُهَا الْجِنِّي فَيَقُرُّهَا ہیں۔ پھر وہ اس بات کو اپنے دوست کے کان میں