صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 163 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 163

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۶ - كتاب الطب فَاخْتَصَمُوا إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور اس نے اس کے اس بچہ کو مار ڈالا جو اس کے وَسَلَّمَ فَقَضَى أَنَّ دِيَةَ مَا فِي بَطْنِهَا پیٹ میں تھا۔اس لئے وہ نبی صلی ایم کے پاس اپنا غُرَّةٌ عَبْدٌ أَوْ أَمَةٌ فَقَالَ وَلِيُّ الْمَرْأَةِ جهگڑ الائے۔آپ نے جو بچہ اس کے پیٹ میں الَّتِي غَرِمَتْ كَيْفَ أَغْرَمُ يَا رَسُولَ اللَّهِ تھا اس کی دیت ایک بردہ دینے کا فیصلہ فرمایا غلام ہو یا لونڈی۔یہ سن کر اس عورت کا ولی جس پر دیت واجب ہوئی تھی کہنے لگا: یا رسول اللہ ! میں اس کی دیت کیوں دوں جس نے نہ پیانہ کھایا نہ بولا نہ چلایا ایسا خون تو بلا تاوان کے ہے۔نبی صلی ا ہم نے (یہ قافیه بندی سن کر) فرمایا: یہ تو کاہنوں کا بھائی ہے۔مَنْ لَا شَرِبَ وَلَا أَكَلَ وَلَا نَطَقَ وَلَا اسْتَهَل فَمِثْلُ ذَلِكَ يُطَلُّ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا هَذَا مِنْ إِخْوَانِ الْكُهَّانِ۔أطرافه : ٥٥٩، ٥٧٦، ٦٧٤، ٦٩٠٤، ٦٩٠٩ ، ٦٩١٠ - ٥٧٥٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِكٍ عَن ۵۷۵۹ قتیبہ بن سعید) نے ہمیں بتایا۔انہوں ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ نے مالک سے، مالک نے ابن شہاب سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ امْرَأَتَيْنِ ابن شہاب نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت رَمَتْ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى بِحَجَرٍ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ دو عورتوں فَطَرَحَتْ جَنِينَهَا فَقَضَى فِيهِ النَّبِيُّ میں سے ایک نے دوسری کو پتھر مارا اور اس کا جنین گراد یا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے متعلق ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغُرَّةٍ عَبْدِ أَوْ وَلِيدَة۔بردہ دینے کا فیصلہ فرما یا غلام ہو یا لونڈی۔أطرافه ٥٧٥٨ ٥٧٦٠ ٦٧٤٠، ٦٩٠٤، ٦٩٠٩ ، ٦٩١٠ - ٥٧٦٠: وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ :۵۷۶۰ اور اسی سند سے ابن شہاب سے مروی بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ ہے کہ انہوں نے سعید بن مسیب سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَى فِي الْجَنِينِ يُقْتَلُ که رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جنین کے فِي بَطْنِ أُمِّهِ بِغُرَّةٍ عَبْدٍ أَوْ وَلِيدَةٍ فَقَالَ متعلق کہ جو اپنی ماں کے پیٹ میں مارا جائے ، ایک الَّذِي قُضِيَ عَلَيْهِ كَيْفَ أَغْرَمُ مَا لَا بردہ دینے کا فیصلہ فرمایا، غلام ہو یا لونڈی۔جس أَكَلَ وَلَا شَرِبَ وَلَا نَطَقَ وَلَا اسْتَهَلَّ کے خلاف فیصلہ ہوا تھا کہنے لگا میں اس کا تاوان