صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 160 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 160

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۶۰ ۷۶ - كتاب الطب وَالسُّومُ فِي ثَلَاثٍ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالدَّابَّةِ: اور نحوست تین چیزوں میں ہے عورت میں اور گھر میں اور جانور ہیں۔ بَاب ٤٤ : الْفَالُ فال لینا ٥٧٥٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۵۵ : عبد اللہ بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ کیا کہ ہشام بن یوسف) نے ہمیں خبر دی کہ معمر الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ نے ہمیں بتایا۔ معمر نے زہری سے، زہری نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ عبد الله بن عبد اللہ سے، عبید اللہ نے حضرت قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے طِيَرَةَ وَخَيْرُهَا الْفَالُ قَالُوا وَمَا الْقَالُ کہا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شگون کچھ چیز نہیں اور ان چیزوں میں سے بہتر فال ہے۔ يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ الْكَلِمَةُ الصَّالِحَةُ يَسْمَعُهَا أَحَدُكُمْ۔ طرفه: ٥٧٥٤ لوگوں نے پوچھا: یا رسول اللہ ! فال کیا ہوتی ہے ؟ آپ نے فرمایا: اچھی بات جس کو تم میں سے کوئی سن لیتا ہے۔ ٥٧٥٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۵۷۵۲ : مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ هشام (دستوائی) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ سے، قتادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے، عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَى وَلَا طِيَرَةَ حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت وَيُعْجِبُنِي الْفَالُ الصَّالِحُ الْكَلِمَةُ کی۔ آپ نے فرمایا: نہ تو چھوت لگ جاتی ہے اور نہ ہی شگون کوئی چیز ہے اور اچھی فال مجھے پسند الْحَسَنَةُ۔ طرفه: ٥٧٧٦ ہے یعنی اچھی بات۔ تشريح القال : قال لیا۔ جیسا کہ زیر باب حدیث کے الفاظ سے ظاہر ہے چھ کلمہ یا اچھی بات جو کوئی سنتا ہے اس سے اچھا گمان کرنا جیسے صلح حدیبیہ کے موقعہ پر جب مشرکین مکہ سے مذاکرات ہو رہے تھے اور اُن کے مختلف نمائندے بات کرنے کے لیے آ رہے تھے۔ اُن کا ایک نمائندہ سہیل آیا تو آنحضرت