صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 156 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 156

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۶ ۷۶ - كتاب الطب أَبْنَاؤُنَا فَبَلَغَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اصحاب آپس میں بات چیت کرنے لگے۔ اُنہوں وَسَلَّمَ فَقَالَ هُمُ الَّذِينَ لَا يَتَطَيَّرُونَ نے کہا: ہم شرک میں ہی پیدا ہوئے تھے لیکن ہم وَلَا يَكْتَوُونَ وَلَا يَسْتَرْقُونَ وَعَلَى رَبِّهِمْ نے اللہ اور اس کے رسول کو مان لیا ہے۔ ان (مذکورہ) لوگوں سے ہماری اولادیں مراد ہیں۔ يَتَوَكَّلُونَ فَقَامَ عُكَاشَةُ بْنُ مِحْصَنٍ فَقَالَ أَمِنْهُمْ أَنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کی خبر پہنچی آپ نے فرمایا: یہ وہ لوگ ہیں جو نہ شگون لیتے ہیں، اور نہ نَعَمْ فَقَامَ آخَرُ فَقَالَ أَمِنْهُمْ أَنَا فَقَالَ ہی داغ لگواتے ہیں اور نہ جنتر منتر کرواتے ہیں سَبَقَكَ بِهَا عُكَاشَةُ۔ اور وہ اپنے رب پر توکل رکھتے ہیں۔ یہ سن کر حضرت عکاشہ بن محصن اُٹھے اور کہنے لگے : یا رسول اللہ ! آیا میں بھی ان میں سے ہوں؟ آپ نے فرمایا، ہاں ایک دوسرا شخص اُٹھا اور کہنے لگا: کیا میں بھی اُن میں سے ہوں؟ آپؐ نے فرمایا : عکاشہ اس میں تم پر سبقت لے گیا۔ أطرافه: ٣٤١٠ ٥٧٠٥، ٦٤٧٢، ٦٥٤١۔ بَاب ٤٣ : الطَّيَرَةُ شگون لینا ٥٧٥٣ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۵۳ : عبد اللہ بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عثمان بن عمر نے ہمیں بتایا کہ یونس ( بن یزید ایلی) عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ نے ہم سے بیان کیا۔ یونس نے زہری سے، زہری رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى نے سالم سے ، سالم نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَى وَلَا فرمایا: نہ تو چھونے سے بیماری ہوتی ہے اور نہ ہی طِيَرَةَ وَالسُّؤْمُ فِي ثَلَاثٍ فِي الْمَرْأَةِ شنگون کوئی معنی رکھتا ہے اور نحوست تین چیزوں میں وَالدَّارِ وَالدَّابَّةِ۔ أطرافه: ۲۰۹۹، ۲۸۵۸، ٥٠۹۳، ۵۰۹٤، ۵۷۷۲ ہے عورت میں اور گھر میں اور جانور میں۔