صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 155
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۵ ۷۶ - كتاب الطب بَاب ٤٢ : مَنْ لَمْ يَرْقِ جو دم نہ کرے ٥٧٥٢: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۷۵۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حصین بن نمیر حُسَيْنُ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ حُصَيْنِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حصین بن عبد الرحمن سے، عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ انہوں نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں خَرَجَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ن کہا: نبی علی یکم ایک دن ہمارے پاس باہر آئے۔وَسَلَّمَ يَوْمًا فَقَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ الْأُمَمُ فرمایا: میرے سامنے اُمتیں پیش کی گئیں ایک ایسا فَجَعَلَ يَمُرُّ النَّبِيُّ مَعَهُ الرَّجُلُ وَالنَّبِيُّ بي گزرتا جس کے ساتھ ایک ہی آدمی ہوتا۔کسی مَعَهُ الرَّجُلَانِ وَالنَّبِيُّ مَعَهُ الرَّهْطُ نی کے ساتھ دو آدمی اور کوئی نبی ایسا ہوتا کہ اس وَالنَّبِيُّ لَيْسَ مَعَهُ أَحَدٌ وَرَأَيْتُ سَوَادًا کے ساتھ ایک جماعت ہوتی اور کوئی نبی ایسا ہوتا کہ اس کے ساتھ کوئی بھی نہ ہوتا اور میں نے ایک بہت بڑی جماعت دیکھی جس نے افق کو ڈھانپ دیا تھا۔میں نے خواہش کی کہ یہ میری امت ہو۔مجھ سے کہا گیا: یہ موسیٰ اور ان کی قوم ہے۔پھر مجھ سے الْأُفُقَ فَقِيلَ لِي انْظُرْ هَكَذَا وَهَكَذَا کہا گیا: دیکھو تو میں نے بہت بڑی جماعت دیکھی فَرَأَيْتُ سَوَادًا كَثِيرًا سَدَّ الْأُفُقَ فَقِيلَ جس نے افق کو ڈھانپا ہوا تھا۔مجھ سے کہا گیا: اِدھر هَؤُلَاءِ أُمَّتُكَ وَمَعَ هَؤُلَاءِ سَبْعُونَ أَلْفًا دیکھو اور ادھر دیکھو۔میں نے بہت بڑی جماعت يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابِ فَتَفَرَّقَ دیکھی جس نے آفاق کو ڈھانپ دیا تھا مجھ سے کہا النَّاسُ وَلَمْ يُبَيَّنْ لَهُمْ فَتَذَاكَرَ أَصْحَابُ گیا یہ سب تیری اُمت ہے اور ان میں سے ستر النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا ہزار آدمی ایسے ہیں کہ جو بغیر حساب کے جنت أَمَّا نَحْنُ فَوُلِدْنَا فِي الشِّرْكِ وَلَكِنَّا میں داخل ہوں گے۔پھر لوگ منتشر ہو گئے اور آمَنَّا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَلَكِنْ هَؤُلَاءِ هُمْ آپ نے ان کو یہ کھول کر نہ بتایا۔نبی صلی ال نیم کے كَثِيرًا سَدَّ الْأُفُقَ فَرَجَوْتُ أَنْ تَكُونَ أُمَّتِي فَقِيلَ هَذَا مُوسَى وَقَوْمُهُ ثُمَّ قِيلَ لِي انْظُرْ فَرَأَيْتُ سَوَادًا كَثِيرًا سَدَّ