صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 154 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 154

صحیح البخاری جلد ۱۴ بِنَحْوِهِ۔۱۵۴ ۷۶ - كتاب الطب شفادے کہ جو بیماری کا کوئی اثر باقی نہ چھوڑے۔(سفیان نے کہا: میں نے منصور سے اس کا ذکر کیا۔انہوں نے مجھے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہوئے ایسی حدیث أطرافه ٥٦٧٥، ٥٧٤، ٥٧٤٤ بتائی۔بَاب ٤١ : الْمَرْأَةُ تَرْقِي الرَّجُلَ ایسی عورت جو مر د کو دم کرے ٥٧٥١: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۵۷۵۱ عبد اللہ بن محمد جعفی نے مجھ سے بیان کیا الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ که هشام بن یوسف) نے ہمیں بتایا معمر نے ہمیں عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ خبر دی ہعمر نے زہری سے ، زہری نے عروہ سے، رَضِيَ اللهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْفِتُ عَلَى نَفْسِهِ کی که نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس بیماری میں کہ جس فِي مَرَضِهِ الَّذِي قُبِضَ فِيهِ مِیں آپ کی وفات ہوئی اپنے تئیں معوذات پڑھ بِالْمُعَوذَاتِ فَلَمَّا ثَقُلَ كُنْتُ أَنَا کر پھونکتے تھے۔جب آپ کی بیماری شدت أَنْفِتُ عَلَيْهِ بِهِنَّ فَأَمْسَحُ بِيَدِ نَفْسِهِ اختیار کر گئی تو میں آپ پر یہ سورتیں پڑھ کر پھونکا کرتی تھی اور آپ کا ہی ہاتھ آپ کے بدن پر پھیرتی کہ اس کی برکت ہو۔میں نے ابن شہاب سے پوچھا: آپ کیسے پھونکتے تھے ؟ انہوں نے کہا: آپ اپنے دونوں ہاتھوں پر پھونکتے پھر ان کو اپنے چہرے پر پھیرتے۔لِبَرَكَتِهَا فَسَأَلْتُ ابْنَ شِهَابٍ كَيْفَ كَانَ يَنْفِتُ قَالَ يَنْفِتُ عَلَى يَدَيْهِ ثُمَّ يَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ۔اطرافه ٤٤٣٩، ٥٠١٦، ٥٧٣٥۔تَقُل: اشْتَدَّ بِهِ مَرَضُهُ۔(فتح الباری، جزء ۲ صفحه ۲۰۲)