صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 152 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 152

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۲ ٧٦ - كتاب الطب شَيْءٍ لَا يَنْفَعُهُ شَيْءٌ فَقَالَ بَعْضُهُمْ سے انکار کیا۔پھر اس قبیلے کے سردار کو بچھونے لَوْ أَتَيْتُمْ هَؤُلَاءِ الرَّهْطَ الَّذِينَ قَدْ نَزَلُوا ڈس لیا اور انہوں نے اس کے لئے ہر علاج سے بِكُمْ لَعَلَّهُ أَنْ يَكُونَ عِنْدَ بَعْضِهِمْ کوشش کی، کوئی چیز بھی اس کو فائدہ نہ دیتی تھی۔شَيْءٍ فَأَتَوْهُمْ فَقَالُوا يَا أَيُّهَا الرَّهْطُ ان میں سے کسی نے کہا: اگر تم ان لوگوں کے پاس إِنَّ سَيِّدَنَا لُدِغَ فَسَعَيْنَا لَهُ بِكُلِّ شَيْءٍ جاؤ جو تمہارے پاس آئے ہوئے ہیں تو شاید ان میں سے کسی کے پاس کوئی علاج ہو۔چنانچہ وہ ان لَا يَنْفَعُهُ شَيْءٌ فَهَلْ عِنْدَ أَحَدٍ مِنْكُمْ کے پاس آئے اور کہنے لگے: اے لوگو! ہمارے شَيْءٍ فَقَالَ بَعْضُهُمْ نَعَمْ وَاللَّهِ إِنِّي سردار کو بچھو نے ڈس لیا ہے اور ہم نے اس کے لَرَاقٍ وَلَكِنْ وَاللهِ لَقَدْ اسْتَضَفْنَاكُمْ لئے ہر جتن کیا۔کوئی چیز بھی اس کو فائدہ نہیں دیتی فَلَمْ تُضَيِّفُونَا فَمَا أَنَا بِرَاقٍ لَكُمْ تو کیا تم میں سے کسی کے پاس کوئی علاج ہے ؟ ان تَجْعَلُوا لَنَا جُعْلًا فَصَالَحُوهُمْ میں سے ایک نے کہا: ہاں۔اللہ کی قسم ! میں دم کرنا عَلَى قَطِيعِ مِنَ الْغَنَمِ فَانْطَلَقَ فَجَعَلَ جانتا ہوں مگر ہم نے چاہا تھا کہ تمہارے ہاں مہمان يَتْفُلُ وَيَقْرَأُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِيْنَ ٹھہریں مگر تم نے ہمیں مہمان نہیں ٹھہرایا۔اللہ (الفاتحة: ٢) حَتَّى لَكَأَنَّمَا نُشِطَ مِنْ کی قسم میں دم نہیں کروں گا، جب تک کہ تم عِقَالٍ فَانْطَلَقَ يَمْشِي مَا بِهِ قَلَبَةٌ قَالَ ہمارے لئے اجرت نہ مقرر کر لو۔آخر انہوں فَأَوْفَوْهُمْ جُعْلَهُمْ الَّذِي صَالَحُوهُمْ نے کچھ بکریاں دینے پر ان سے سمجھوتہ کیا تب وہ شخص (سردار کے پاس چلا گیا اور الْحَمْد۔۔۔عَلَيْهِ فَقَالَ بَعْضُهُمْ اقْسِمُوا فَقَالَ پڑھتے ہوئے کر اسے لعاب لگانے لگا۔یہاں تک الَّذِي رَقَى لَا تَفْعَلُوا حَتَّى نَأْتِيَ کہ اسے ایسا محسوس ہوا گویا کہ وہ رسی کے بندھن رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے آزاد ہو گیا ہے پس وہ چلنے پھرنے لگا اور اسے فَيَذْكُرَ لَهُ الَّذِي كَانَ فَنَنْظُرَ مَا يَأْمُرُنَا کوئی بھی بیقراری نہ رہی۔(حضرت ابوسعید کہتے فَقَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ تھے) تب اُنہوں نے ان کو ان کی وہ اجرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرُوا لَهُ فَقَالَ وَمَا پوری کی پوری دے دی جو انہوں نے آپس میں يُدْرِيكَ أَنَّهَا رُقْيَةٌ أَصَبْتُمْ اقْسِمُوا لے کی تھی۔ان میں سے کسی نے کہا: تقسیم کرو۔،