صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 151 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 151

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۱ ۷۶ - كتاب الطب عَبْدِ اللَّهِ الْأُوَيْسِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بیان کیا کہ سلیمان (بن بلال ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ نے یونس (بن یزید ) سے ، یونس نے ابن شہاب بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا ہے ، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے ، عروہ نے قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ اللهِ إِذَا أَوَى حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی آپ إِلَى فِرَاشِهِ نَفَثَ فِي كَفَّيْهِ بِقُلْ هُوَ فرماتی ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بستر پر اللهُ أَحَدٌ وَبِالْمُعَوِّذَتَيْنِ جَمِيعًا ثُمَّ آرام کرتے تو قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ اور قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ سب کو يَمْسَحُ بِهِمَا وَجْهَهُ وَمَا بَلَغَتْ يَدَاهُ مِنْ جَسَدِهِ قَالَتْ عَائِشَةُ فَلَمَّا اشْتَكَى پڑھ کر اپنی ہتھیلیوں میں پھونکتے۔ پھر ان دونوں کو اپنے چہرے پر اور جہاں جہاں بھی آپ کے كَانَ يَأْمُرُنِي أَنْ أَفْعَلَ ذَلِكَ بِهِ۔ قَالَ ہاتھ آپ کے جسم پر پہنچتے پھیرتے۔ حضرت عائشہ يُونُسُ كُنْتُ أَرَى ابْنَ شِهَابٍ يَصْنَعُ کہتی تھیں: جب آپ بیمار ہوتے تو آپ مجھے ایسا ذَلِكَ إِذَا أَتَى إِلَى فِرَاشِهِ۔ کرنے کا حکم دیتے۔ یونس کہتے تھے میں ابن شہاب أطرافه: ٥٠١٧، ٦٣١٩- کو دیکھا کرتا تھا کہ جب وہ اپنے بستر پر آتے تو ایسا ہی کرتے۔ ٥٧٤٩ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۷۴۹ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر (جعفر ) أَبِي الْمُتَوَكِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَهْطًا ہے ، ابو بشر نے ابوالمتوکل ( علی بن داؤد) سے، مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ ابو المتوکل نے حضرت ابوسعید (خدری) سے صحابہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْطَلَقُوا فِي سَفْرَةٍ سَافَرُوهَا روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حَتَّى نَزَلُوا فِي حَيِّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ میں سے کچھ لوگ ایک سفر پر گئے اور قبائل عرب فَاسْتَضَافُوهُمْ فَأَبَوْا أَنْ يُضَيِّفُوهُمْ میں سے ایک قبیلے کے پاس اترے اور ان کے فَلُدِغَ سَيِّدُ ذَلِكَ الْحَيِّ فَسَعَوْا لَهُ بِكُلِّ ہاں مہمان ٹھہر نا چاہا۔ انہوں نے ان کی میزبانی