صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 150
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۵۰ ۷۶ - كتاب الطب اس طرح کے کلام پڑھنے میں لوگوں کو ابتلا ہے۔ قرآن شریف کو تم اس امتحان میں نہ ڈالو۔ خدا تعالیٰ سے اپنے بیمار کے واسطے دعا کرو۔ تمہارے واسطے یہی کافی ہے۔“ بَاب ۳۹: النَّفْثُ فِي الرُّقْيَةِ دم کرتے وقت پھونک مارنا ( ملفوظات جلد پنجم صفحه ۶۵) ٥٧٤٧ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ۵۷۴۷ : خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ (بن بلال) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن سعید قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ (انصاری) سے ، بچی نے کہا میں نے ابو سلمہ (بن أَبَا قَتَادَةَ يَقُولُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عبد الرحمن بن عوف) سے سنا۔ ابو سلمہ نے کہا میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الرُّؤْيَا مِنَ اللہ نے حضرت ابو قتادہ سے سنا وہ کہتے تھے :: تھے: میں نے وَالْحُلْمُ مِنَ الشَّيْطَانِ فَإِذَا رَأَى في صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: أَحَدُكُمْ شَيْئًا يَكْرَهُهُ فَلْيَنْفِتْ حِينَ رویا اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور پریشان خواب يَسْتَيْقِظُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَيَتَعَوَّذْ مِنْ شیطان کی طرف سے۔ جب تم میں سے کوئی خواب میں کوئی ایسی بات دیکھے جس کو نا پسند کرتا شَرِّهَا فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ۔ وَقَالَ أَبُو سَلَمَةَ ہو تو جب وہ جاگے تین بار پھونک مارے اور اس فَإِنْ كُنْتُ لَأَرَى الرُّؤْيَا أَثْقَلَ عَلَيَّ کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے تو وہ خواب اس کو مِنَ الْجَبَلِ فَمَا هُوَ إِلَّا أَنْ سَمِعْتُ نقصان نہ دے گی اور ابو سلمہ نے کہا: میری تو یہ هَذَا الْحَدِيثَ فَمَا أُبَالِيهَا۔ حالت تھی کہ جو خواب دیکھ لیتا پہاڑ سے بھی زیادہ مجھ پر بوجھل ہو جاتا تو پھر جونہی کہ میں نے یہ حدیث سنی میں اب اس کی پرواہ نہیں کرتا۔ أطرافه: ٣٢٩٢، ٦٩٨٤، ٦٩٨٦، ٦٩٩٥، ٦٩٩٦ ، ٧٠٠٥ ، ٧٠٤٤۔ ٥٧٤٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۵۷۴۸ عبد العزیز بن عبد اللہ اویسی نے ہم سے