صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 146
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۴۶ ۷۶ - كتاب الطب يُغَادِرُ سَقَمًا۔ قَالَ سُفْيَانُ حَدَّثْتُ بِهِ اپنا دایاں ہاتھ پھیرتے اور دعا کرتے: اے اللہ ! مَنْصُورًا فَحَدَّثَنِي عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ جو لوگوں کا رب ہے اس تکلیف کو دور کر ، اس سے مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ نَحْوَهُ۔ شفا دے اور تو ہی شفا دینے والا ہے ، کوئی شفا نہیں مگر تیری ہی شفاء ایسی شفا دے جو بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔ سفیان ثوری) کہتے تھے : میں نے أطرافه: ٥٦٧٥، ٥٧٤٤، ٥٧٥٠۔ منصور بن (معتمر) سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے مجھے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے مسروق سے، مسروق نے حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہوئے اسی طرح بتایا۔ ٥٧٤ : حَدَّثَنِي أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي رَجَاءٍ ۵۷۴۴: احمد بن ابی رجاء نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا النَّضْرُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ نفر ( بن شمیل) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ عروہ سے ، ہشام نے کہا مجھے میرے باپ نے خبر رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دی ان کے باپ نے حضرت عائشہؓ سے روایت كَانَ يَرْقِي يَقُولُ امْسَحُ الْبَاسَ رَبَّ کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دم کرتے ہوئے النَّاسِ بِيَدِكَ الشَّفَاءُ لَا كَاشِفَ لَهُ یہ دعا کرتے تھے: لوگوں کے رب اس تکلیف کو إِلَّا أَنْتَ۔ أطرافه: ٥٦٧٥، ٥٧٤٣، ٥٧٥٠۔ دور کر۔ تیرے ہاتھ میں شفا ہے۔ اس کا دور کرنے والا کوئی نہیں مگر تو ہی۔ ٥٧٤٥ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۵۷۴۵ : علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ نے کہا مجھے عبدربہ بن سعید نے بتایا۔ عبد ربہ نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عمرہ سے ، عمرہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ لِلْمَرِيضِ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم (کبھی) بیمار کے