صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 145 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 145

صحیح البخاری جلد ۱۴ الله باب ۳۸ : رُقْيَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا دم کرنا ۷۶ - كتاب الطب ٥٧٤٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۷۴۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ (بن سعید) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبد العزیز دَخَلْتُ أَنَا وَثَابِتٌ عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ( بن صہیب ) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں فَقَالَ ثَابِتٌ يَا أَبَا حَمْزَةَ اشْتَكَيْتُ اور ثابت (بنانی) حضرت انس بن مالک کے پاس فَقَالَ أَنَسٌ أَلَا أَرْقِيكَ بِرُقْيَةِ رَسُولِ اللهِ گئے۔ ثابت نے کہا: ابو حمزہ میں بیمار ہو گیا ہوں۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَلَى قَالَ حضرت انس نے کہا کیا میں تمہیں وہ دم نہ کروں جو رسول اللہ صلی الم نے کیا تھا۔ انہوں نے کہا: کیوں اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ مُذْهِبَ الْبَاسِ اشْفِ نہیں ضرور۔ تو حضرت انس نے یہ دعا کی۔ اے أَنْتَ الشَّافِي لَا شَافِيَ إِلَّا أَنْتَ شِفَاءٌ اللہ جو لوگوں کا رب ہے تکلیف کو دور کرنے والا لَا يُغَادِرُ سَقَمًا۔ ہے شفا دے تو ہی شفا دینے والا ہے تیرے سوا کوئی شافی نہیں ، ایسی شفادے جو بیماری کا کوئی اثر نہ چھوڑے۔ ٥٧٤٣ : حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيّ حَدَّثَنَا ۵۷۴۳ : عمرو بن علی (فلاس) نے ہم سے بیان کیا يَحْيَى حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ كه يحي بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا کہ سفیان عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ (توری) نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان (اعمش) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله نے مجھ سے بیان کیا۔ سلیمان نے مسلم ( بن صبیح) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُعَوِّذُ بَعْضَ أَهْلِهِ سے مسلم نے مسروق سے ہمسروق نے حضرت يَمْسَحُ بِيَدِهِ الْيُمْنَى وَيَقُولُ اللَّهُمَّ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَاسَ وَاشْفِهِ وَأَنْتَ علیہ وسلم اپنی ازواج میں سے کسی کے لیے بیماری الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءٌ لَا میں دعا کرتے ہوئے یوں پناہ مانگتے تھے کہ آپ