صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 132 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 132

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۳۲ ۷۶ - كتاب الطب وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا فِرَارًا مِنْهُ۔ نہ جاؤ اور اگر یہ کسی ایسے ملک میں پڑے اور تم وہاں ہو تو پھر اس سے بھاگ کر وہاں سے نہ نکلو۔ أطرافه: ٥٧٢٩، ٦٩٧٣- ٥٧٣١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۵۷۳۱ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نُعَيْمِ الْمُجْمِرِ عَنْ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نعیم مجمر سے، أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نعیم نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا کی۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ المَسِيحُ وَلَا الطَّاعُونُ علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ میں نہ مسیح دجال داخل ہو گا أطرافه: ۱۸۸۰، ۷۱۳۳- اور نہ طاعون۔ ٥٧٣٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۵۷۳۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ که عبد الواحد (بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔ کہ عاصم حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ قَالَتْ بن سلیمان احول) نے ہمیں بتایا کہ مجھ سے قَالَ لِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حفصہ بنت سیرین نے بیان کیا۔ وہ وہ کہتی تھیں کہ يَحْيَى بِمَ مَاتَ قُلْتُ مِنَ الطَّاعُونِ قَالَ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھ سے قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پوچھا۔ یچی (بن سیرین) کس بیماری سے فوت ہوئے تھے۔ میں نے کہا طاعون سے۔ (حضرت الطَّاعُونُ شَهَادَةٌ لِكُلِّ مُسْلِمٍ۔ طرفه: ۲۸۳۰ انس نے) کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طاعون بھی ہر مسلمان کے لئے شہادت ہے۔ ٥٧٣٣ : حَدَّثَنِي أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ۵۷۳۳ : ابو عاصم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے مالک مَالِكٍ عَنْ سُمَةٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ہے ، مالک نے سمٹی سے، سمٹی نے ابو صالح سے، أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ سے حضرت ابوہریرہ وَسَلَّمَ قَالَ الْمَبْطُونُ شَهِيدٌ وَالْمَطْعُونُ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی آپؐ نے