صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 118 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 118

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۱۸ ۷۶ - كتاب الطب باب ۲۸ : الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ بخار بھی جہنم کی بھاپ ہے ٥٧٢٣ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ ۵۷۲۳ : يحي بن سلیمان نے ہمیں بتایا کہ (عبد الله ) چی حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ بن وہب نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا مالک عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے مجھ سے بیان کیا۔ مالک نے نافع سے ، نافع نے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت (عبد اللہ ) بن عمر رضی اللہ عنہما سے ، حضرت الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَطْفِئُوهَا عبد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ بِالْمَاءِ قَالَ نَافِعٌ وَكَانَ عَبْدُ اللهِ آپؐ نے فرمایا: بخار بھی جہنم کی بھاپ ہی ہے اس يَقُولُ اكْشِفْ عَنَّا الرِّجْزَ۔ لئے اس کو پانی سے بجھاؤ۔ (اسی سند سے) نافع نے کہا اور حضرت عبد اللہ بن عمر بخار میں) یہ دعا کیا طرفه: ٣٢٦٤- کرتے تھے۔ اكْشِفْ عَنَّا الرِّجْزَ ۔ یہ عذاب ہم سے دور کر۔ ٥٧٢٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۵۷۲۴: عبد اللہ بن مسلمہ ( قعنبی) نے ہمیں بتایا۔ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ فَاطِمَةَ انہوں نے مالک سے، مالک نے ہشام بن عروہ) بِنْتِ الْمُنْذِرِ أَنَّ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ سے، ہشام نے فاطمہ بنت منذر سے سے روایت کی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَتْ إِذَا أُتِيَتْ کہ حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما کی عادت بِالْمَرْأَةِ قَدْ حُمَّتْ تَدْعُو لَهَا أَخَذَتِ تھی کہ جب ان کے پاس ایسی عورت لائی جاتی جسے بخار ہوتا تو اس کے لئے دعا کرتیں پانی لے کر اس کے سینے پر ڈالتیں کہتی تھیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں فرمایا کرتے تھے کہ ہم بخار کو پانی سے ٹھنڈا کریں۔ ٥٧٢٥ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۵۷۲۵ : محمد بن مثنیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ یچی حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنِي ( بن سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ ہشام نے ہم سے الْمَاءَ فَصَبَّتْهُ بَيْنَهَا وَبَيْنَ جَيْبِهَا وَقَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ نَبْرُدَهَا بِالْمَاءِ۔