صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 116 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 116

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۶ - كتاب الطب يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقَارِيُّ يعقوب بن عبد الرحمن قاری نے ہمیں بتایا۔انہوں عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ نے ابو حازم سے ، ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد السَّاعِدِي قَالَ لَمَّا كُسِرَتْ عَلَى ساعدی سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جب رَأْسِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر خود ٹوٹ گیا الْبَيْضَةُ وَأَدْمِيَ وَجْهُهُ وَكُسِرَتْ رَبَاعِيَتُهُ اور آپ کا چہرہ زخمی ہوا اور آپ کے سامنے کے وَكَانَ عَلِيٌّ يَخْتَلِفُ بِالْمَاءِ فِي الْمِجَنِّ چار دانتوں میں سے ایک دانت بھی ٹوٹ گیا تو وَجَاءَتْ فَاطِمَةُ تَغْسِلُ عَنْ وَجْهِهِ الدَّمَ حضرت علی ڈھال میں پانی لاتے جاتے تھے اور حضرت فاطمہ آکر آپ کے چہرے سے خون دھونے لگیں جب حضرت فاطمہ علیہا السلام نے دیکھا کہ خون پانی سے اور بھی زیادہ نکل رہا ہے تو انہوں نے ایک بوریالی اور اس کو جلایا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زخم پر اسے چپکا فَلَمَّا رَأَتْ فَاطِمَةُ عَلَيْهَا السَّلَامِ الدَّمَ يَزِيدُ عَلَى الْمَاءِ كَفْرَةً عَمَدَتْ إِلَى فَأَحْرَقَتْهَا وَأَلْصَقَتْهَا عَلَى جُرْحٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَصِيرٍ فَرَقَا الدَّمُ۔دیا اسی وقت خون بند ہو گیا۔أطرافه: ۲۴۳ ،۲۹۰۳، ۲۹۱۱، ۳۰۳۷، ٤٠٧٥، ٥٢٤۔تشریح : حَزْقُ الْحَصِيرِ لِيُسَلُّ بِهِ اللَّهُ : بوری جلانا تا اس سے خون بند کیا جائے۔ہمارے یہاں بوری پٹ سن سے بنائی جاتی ہے۔عرب کھجور کا علاقہ ہے اور کھجور کے پتوں سے بھی بوری بنائی جاتی تھی۔مکرم و محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری صاحب ایڈ منسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ لکھتے ہیں: Palm کے درخت Elaeis Guineensis کے متعدد فوائد ہیں۔ان میں تیل، کپڑے تعمیراتی لکڑی، ٹوکری، جھاڑو، مچھلی پکڑنے کے جال اور Palm Nut کھانے کے کام آتا ہے۔بوریا بھی Palm leaves سے تیار ہوتا ہے اور اس کو جلا کر اس کی راکھ بہتے خون کو روکنے کے کام آتی ہے۔اس کا ذکر بو علی سینا کی کتاب Canon of Medicine میں (Bardi (Papyrus کے نام سے آیا ہے۔یہ طریق علاج قدیم زمانہ مصر میں رائج تھا اور آج کل بھی افریقن ممالک میں مقبول ہے اس کے استعمال سے زخم جلد خشک ہو جاتا ہے اور خون جلد رُک جاتا ہے۔اس کے ساتھ زخم