صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 115 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 115

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۱۵ ۷۶ - كتاب الطب مکرم و محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری صاحب ایڈ منسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ لکھتے ہیں: اسی حدیث ۵۷۱۸ میں آپ نے بڑی حکمت کی بات فرمائی یعنی آپ نے یہ سمجھایا کہ کوے کو دبا کر اس کے عمل کو ضائع کیا جاتا ہے۔اس کے نتیجہ میں نگلنے کا عمل اثر انداز ہوتا ہے اور اس بات کا احتمال رہتا ہے کہ کھانا ناک کے پچھلے میں داخل ہو کر سانس کی نالی میں منتقل ہو سکتا ہے اور سانس کی رکاوٹ سے جان کو خطرہ ہوسکتا ہے۔کوا رطوبت بھی حصہ پیدا کرتا ہے ( یعنی Saliva) جو منہ کو خشک نہیں ہونے دیتا دیگر ازیں بولنے (Speech) میں بھی کو امدد کرتا ہے۔اس کے علاوہ اور بھی کئی فوائد ہیں جن کا اب تلک ماہرین کو علم نہیں ہے اس لئے یہ حکمت آپ نے سمجھائی کہ کوے کو دبا کر ضائع نہیں کرنا چاہیئے بلکہ علاج کیا جائے اور عود ہندی ( یعنی کست ) بہترین علاج ہے اور سات بیماریوں کا علاج ہے عربی میں سات کا لفظ کثرت پر بھی دلالت کرتا ہے یعنی اس شے میں متعدد بیماریوں کا علاج ہے یہ حسن اتفاق ہے یا اللہ تعالیٰ کا فضل کہ عود ہندی (کست) کے بارہ میں جب خاکسار نے ریسرچ کی تو سات بیماریوں میں اس کے مثبت اور فائدہ مند اثر دیکھے گئے۔1 1:Anti Inflammatory, Spasmolytic analgesic 2:Anti Bacterial 5:Anti Oxidant 3:Hepatoprotective 6:Hypoglycemic 4: Spasmolytic analgesic 7:Hypolipidemic موجودہ حالات میں ممکن ہے کہ Ud-Al-Hindi ( یعنی کست ) جو Viral Diseases میں بھی فائدہ مند ہے۔باب ۲۷ حَرْقُ الْحَصِيرِ لِيُسَدَّ بِهِ الدَّمُ بوری جلانا تا اس سے خون بند کیا جائے ٥٧٢٢ : حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنَا :۵۷۲۲ سعید بن عفیر نے ہم سے بیان کیا کہ (1) Sidkey Nagwa M, Aytah Ameera A, Al-Ahmadi Hind A: Anti Microbial Activity of Costus Plant Extract Against Methicillin Resistant Staphylococcus aureus (MRSA,I 3) International Journal of Science and Research (IJSR) 4(11), Pages: 348 - 359, November 2015 Nastaran E, Sahar B, Azadeh M۔et al۔Determination of Scientific Name of Bitter "Qust", an Important Controversial Plant Source in the Iranian Medicinal Neurological Complications۔Research Journal of Plants Market for Pharmacognosy (RJP) Vol:5,Issue: 4, 25- 32, 2018۔(2) Zainab AB, Talal AK, Saad MA, et al۔Evaluating the therapeutic efficacy, tolerability, and safety of an aqueous extract of Costus speciosus rhizome in acute pharyngitis and acute tonsillitis۔A pilot study۔Saudi Med J: 36 (8), pages: 997 - 1000 Aug(2015)