صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 113
صحیح البخاری جلد ۱۴ ٧٦ - كتاب الطب أَنَّ أُمَّ قَيْسٍ بِنْتَ مِحْصَنٍ وَكَانَتْ مِنْ اسحاق نے زہری سے ، زہری نے کہا عبید اللہ بن الْمُهَاجِرَاتِ الْأُولِ اللَّاتِي بَايَعْنَ عبد اللہ نے مجھے بتایا کہ حضرت ام قیس بنت محصن رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ نے انہیں خبر دی اور وہ ان پہلی مہاجر عورتوں میں أُخْتُ عُكَاشَةَ بْنِ مِحْصَنِ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا ۖ سے تھیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کی تھی اور وہ حضرت عکاشہ بن محصن کی أَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بہن تھیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بِابْنِ لَهَا وَقَدْ عَلَّقَتْ عَلَيْهِ مِنَ الْعُذْرَةِ اپنے ایک بیٹے کو لائیں۔عذرہ بیماری کی وجہ سے فَقَالَ اتَّقُوا اللهَ عَلَامَ تَدْغَرُونَ انہوں نے اس کے کوے کو انگلی سے دبا کر اٹھا دیا أَوْلَادَكُمْ بِهَذِهِ الْأَعْلَاقِ عَلَيْكُمْ بِهَذَا ہوا تھا۔آپ نے یہ دیکھ کر فرمایا: اللہ سے ڈرو اپنے ا الْعُودِ الْهِنْدِي فَإِنَّ فِيهِ سَبْعَةَ أَشْفِيَةٍ بچوں کو اس طرح ان کے کوے کو انگلی سے دبا مِنْهَا ذَاتُ الْجَنْبِ يُرِيدُ الْكُسْتَ يَعْنِي کر کیوں تکلیف دیا کرتی ہو۔تم اس عود ہندی کو استعمال کرو اس میں سات بیماریوں کے علاج ہیں الْقُسْطَ قَالَ وَهِيَ لُغَةٌ۔ان میں سے ایک ذات الجنب بھی ہے۔آپ کی مراد کست سے تھی یعنی قسط۔زہری نے کہا: یوں أطرافه: ٥٦٩٢، ۵۷۱۳، ۰۷۱۵ بھی بولتے ہیں۔۵۷۱۹، ۵۷۲۰، ۵۷۲۱ : حَدَّثَنَا ۵۷۲۱،۵۷۲۰،۵۷۱۹: عارم ( ابونعمان) نے ہم عَارِمٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ قُرِيءَ عَلَی سے بیان کیا کہ حماد بن زید ) نے ہمیں بتایا۔انہوں أَيُّوبَ مِنْ كُتُبِ أَبِي قِلَابَةَ مِنْهُ مَا نے کہا کہ ایوب (سختیانی) کے سامنے ابو قلابہ کی حَدَّثَ بِهِ وَمِنْهُ مَا قُرِئَ عَلَيْهِ وَكَانَ هَذَا تحریریں پڑھی گئیں۔ان میں سے بعض حدیثیں فِي الْكِتَابِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ وَ وہ تھیں جو ابو قلابہ نے ایوب سے خود بیان کیں اور أَنَسَ بْنَ النَّضْرِ كَوَيَاهُ وَكَوَاهُ أَبُو طَلْحَةَ ان میں سے بعض وہ حدیثیں تھیں کہ جو ان کے بِيَدِهِ۔وَقَالَ عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ أَيُّوبَ سامنے پڑھی گئیں اور یہ حدیث اس تحریر میں تھی عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ کہ حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ حضرت ابو طلحہ