صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 111 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 111

صحیح البخاری جلد ۱۴ 川 ۷۶ - كتاب الطب إِلَّا اسْتِطْلَاقًا فَقَالَ صَدَقَ اللهُ وَكَذَبَ کو شہد پلایا پھر کہنے لگا: میں نے اس کو شہد پلایا تھا بَطْنُ أَخِيكَ۔تَابَعَهُ النَّضْرُ عَنْ شُعْبَةَ۔لیکن اس کو اور بھی زیادہ دست آئے۔آپ نے فرمایا: اللہ نے سچ کہا ہے اور تیرے بھائی کے پیٹ طرفه: ٥٦٨٤۔نے جھوٹ بولا ہے۔( محمد بن جعفر کی طرح) نفر ( بن شمیل) نے بھی شعبہ سے یہی روایت کیا۔دَواءُ المَبْطُونِ: جسے دست آرہے ہوں اس کا علاج۔مکرم ومحترم پروفیسر ڈاکٹر محمدمسعود الحسن نوری صاحب ایڈ منسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ لکھتے ہیں: شہد کی افادیت اور اس کا مختلف بیماریوں میں علاج ثابت شدہ حقیقت ہے دستوں یعنی Bacterial Diarrhoea میں خصوصاً شہد فائدہ مند ہے۔(ORS) یعنی Oral Rehydration Salt کے ساتھ اگر شہد کو شامل کر لیا جائے تو جلد شفا ہو جاتی ہے۔لیکن کچھ طبیعتوں میں اگر شہد زیادہ مقدار میں استعمال کیا جائے تو دست آنے بڑھ جاتے ہیں۔یہ شہد میں Fructose کی مقدار کی زیادتی کی وجہ سے ہے۔اور اگر مناسب مقدار میں استعمال کیا جائے تو شہد فائدہ دیتا ہے اور آپ کا یہ فرمانا: ”اللہ نے سچ کہا ہے اور تیرے بھائی کے پیٹ نے جھوٹ بولا ہے۔سائنسی تحقیق نے موجودہ زمانے میں یہ بھی ثابت کیا ہے کہ Fructose Intolerance جو ایک قسم کی الرجی ہے جو چند لوگوں میں پائی جاتی ہے یہ شہد سے بڑھ جاتی ہے اور دست مزید آنے لگتے ہیں تو سچ ہے جو آپ نے فرمایا: تیرے بھائی کے پیٹ نے جھوٹ بولا ہے۔مسلمان اطباء کے لئے یہ ریسرچ بھی لمحہ فکریہ ہے۔2 (1) Ismail Haffejee Honey in the Treatment of Infantile Gastroenteritis BMJ: British Medical Journal 290(6485):1866-7 22 June 1985 Zahra VS, Fatemeh J, Javad N et al۔Effect of Honey on Diarrhea and Fecal Microbiotain in Critically Ill Tube- Fed Patients, A Single Center Randomized Controlled Study۔Anesth Pain Med۔8(1): e 62889 Feb 2018 published online 2018 Feb 21۔doi: 10۔5812/aapm۔62889 (2) Ladas SD, Haritos DN, Raptis SA۔Honey may have a laxative effect on normal subjects because of incomplete fructose absorption, Am J Clin Nutr۔1995 Dec, 62(6), Pages: 1212-1215, https://doi۔org/10۔1093/ajcn/62۔6۔1212 Ladas SD, Raptis SA: Honey fructose absorption and the laxative effect, Review Nutrition, Jul-Aug 1999, 15(7-8):591-592۔https://doi۔org/10۔1016/S0899- 9007(99)00092-1