صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 104 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 104

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۰۴ ٧٦ - كتاب الطب اور چونکہ اس کے لئے انہیں کوئی محنت نہیں کرنی پڑتی تھی اس غذا کا نام من یعنی احسان الہی سے ملنے والی غذار کھا گیا۔وہ ایک قسم کی غذا نہ تھی بلکہ کئی قسم کی غذائیں تھیں۔کیونکہ حدیث کے الفاظ صاف بتاتے ہیں کہ کئی طرح کا من تھا۔ہاں سب میں ایک مشابہت تھی اور وہ یہ کہ غذائیں ہل چلا کر اور محنت کر کے بنی اسرائیل کو پیدا نہیں کرنی پڑتی تھیں۔“ ( تفسیر کبیر ، سورة طه زیر آیت وَ نَزَلْنَا عَلَيْكُمُ الْمَنَّ والسلوى جلد ۵ صفحه ۴۵۰) بَاب ۲۱ : اللَّدُودُ حلق میں دوا ڈالنا ۵۷۰۹، ۵۷۱۰، ۵۷۱۱ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ ۵۷۱۱،۵۷۱۰،۵۷۰۹: علی بن عبد الله ( مدینی) بْنُ عَبْدِ اللهِ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ نے ہم سے بیان کیا کہ یحی بن سعید ( قطان) نے حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ ہمیں بتایا۔سفیان (ثوری) نے ہم سے بیان کیا۔أَبِي عَائِشَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ انہوں نے کہا موسیٰ بن ابی عائشہ نے مجھے بتایا۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَعَائِشَةَ أَنَّ أَبَا بَكْرٍ مولیٰ نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے، عبید اللہ نے اللهُ عَنْهُ قَبْلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس اور حضرت عائشہ سے روایت کی کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ مَيِّتٌ۔طرف الحديث ٥٧٠٩: ٤٤٥٦۔علیہ وسلم کو بوسہ دیا جبکہ آپ کی وفات ہوئی۔أطراف الحدیث ٥۷۱۰ : ١٢٤١ ، ٣٦٦٧ ، ٣٦٦٩ ، ٤٤٥٢ ، ٤٤٥٥۔أطراف الحدیث ۵۷۱۱ : ١٢٤۲ ، ٣٦٦٨ ، ٣٦٧٠ ، ٤٤٥٣ ، ٤٤٥٤ ، ٤٤٥٧۔٥٧١٢ : قَالَ وَقَالَتْ عَائِشَةُ لَدَدْنَاهُ ۵۷۱۲ حضرت ابن عباس نے کہا اور حضرت فِي مَرَضِهِ فَجَعَلَ يُشِيرُ إِلَيْنَا أَنْ لَا عائشہؓ فرماتی تھیں : ہم نے آپ کی بیماری میں آپ تَلُدُّونِي فَقُلْنَا كَرَاهِيَةُ الْمَرِيضِ کے منہ میں دوائی ڈالی تو آپ ہمیں اشارہ کرنے لِلدَّوَاءِ فَلَمَّا أَفَاقَ قَالَ أَلَمْ أَنْهَكُمْ لگے کہ میرے منہ میں دوائی نہ ڈالو۔ہم یہ سمجھے کہ یہ أَنْ تَلُدُّونِي قُلْنَا كَرَاهِيَةَ الْمَرِيضِ مریض کی دوائی سے کراہت ہے۔جب آپ کو