صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 100 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 100

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۱۰۰ ۷۶ - كتاب الطب ان کا یہ مرض بڑھنا رھنا ختم ہو گیا یہاں تک کہ آپ کی وفات ہو گئی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موذی مرض سے بچنے کے لیے دعا بھی سکھائی ہے اور وہ دعا یہ ہے: اے اللہ میں پناہ مانگتا ہوں بے کسی سے اور سستی سے اور بزدلی سے اور بخل سے اور سخت بڑھاپے سے اور سخت دلی سے اور غفلت سے اور زیادہ عیال داری سے اور ذلت اور مسکت سے اور میں پناہ مانگتا ہوں بہرہ پن اور گونگے پن اور جنون اور جذام اور برص اور تمام بیماریوں سے ۔ کے “ روزنامه الفضل ۱۰ مئی ۲۰۱۰ء، صفحه ۳، ۴) بَاب ۲۰ : الْمَنُّ شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ کھمبی آنکھ کے لیے شفا ہے ٥٧٠٨ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۵۷۰۸ : محمد بن مثنیٰ نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سے بیان کیا۔ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرُو بْنَ عبد الملك بن عمیر) سے روایت کی۔ عبدالملک ر حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ نے کہا میں نے عمرو بن حریث سے سنا۔ عمرو سنا۔ عمرو نے کہا قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ میں نے حضرت سعید بن زید سے ۔ ا زید سے سنا۔ سعید کہتے تھے میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ فرماتے تھے بھی من کی ایک قسم ہے اور اس کا وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ۔ پانی آنکھ کے لیے شفاء ہے۔ قَالَ شُعْبَةُ وَأَخْبَرَنِي الْحَكَمُ عَنِ شعبہ نے کہا اور مجھے حکم (بن عتیبہ) نے خبر دی الْحَسَنِ الْعُرَنِي عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ انہوں نے حسن (بن عبد اللہ ) عرنی سے حسن نے عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عمرو بن حریث سے۔ عمرو نے حضرت سعید بن زید عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ شُعْبَةُ لَمَّا حَدَّثَنِي ہے ، سعید نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ا (کنز العمال، حرف الطاء، كتاب الطب من قسم الافعال الامراض، جزء ۱۰ صفحه ۹۵،۹۴) (المستدرك على الصحيحين للحاكم ، كِتَابُ الدُّعَاءِ وَالتَّكْبِير والتهليل، روایت نمبر ۱۹۴۴)