صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 92 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 92

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۹۲ ۷۶ - كتاب الطب فَاشْتَكَتْ عَيْنَهَا فَذَكَرُوهَا لِلنَّبِيِّ حضرت زینب نے حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرُوا لَهُ سے روایت کی کہ ایک عورت کا خاوند فوت ہو گیا الْكُحْل وَأَنَّهُ يُخَافُ عَلَى عَيْنِهَا اور اس کی آنکھیں دکھنے لگیں تو لوگوں نے نبی فَقَالَ لَقَدْ كَانَتْ إِحْدَاكُنَّ تَمْكُثُ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا اور آپ سے فِي بَيْتِهَا فِي شَرِّ أَحْلَاسِهَا أَوْ فِي ایک سرمہ کا نام لیا اور یہ کہ اس کی آنکھیں جاتے أَحْلَاسِهَا فِي شَرِّ بَيْتِهَا فَإِذَا مَرَّ رہنے کا ڈر ہے۔ آپؐ نے فرمایا بھی وہ بھی زمانہ كَلْبٌ رَمَتْ بَعْرَةً فَلَا أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ تھا کہ تم میں سے ایک عورت اپنے گھر میں بدترین پھٹے پرانے کپڑے پہن کر یا فرمایا: اپنے پھٹے پرانے وَعَشْرًا۔ أطرافه: ٥٣٣٦، ٥٣٣٨ کپڑے پہن کر اپنے بد ترین گھر میں رہا کرتی تھی جب کتا اس کے سامنے سے گزرتا تو وہ ) سے گزرتا تو وہ ایک مینگنی پھینکا کرتی تھی تو کیا چار مہینے دس دن نہیں گزار سکتی۔ بَاب ۱۹ : الْجُذَامُ جذام اور عفان ( بن مسلم ) نے اس کے متعلق بیان کیا۔ ۵۷۰۷ وَقَالَ عَفَّانُ۔ ٥٧٠٧: حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ سلیم بن بن حیان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ مِينَاءَ قَالَ سَمِعْتُ سعید بن میناء نے مجھے بتایا۔ انہوں نے کہا میں نے أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللهِ حضرت ابوہریرہ سے سنا وہ کہتے تھے رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَى وَلَا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ متعدی بیماری ہوتی طِيَرَةَ وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ وَفِرَّ مِنَ ہے اور نہ ہی بد اور نہ ہی بدشگونی اور نہ قبروں پر الو ہوتا ہے الْمَجْذُومِ كَمَا تَفِرُّ مِنَ الْأَسَدِ۔ اور نہ صفر منحوس ہوتا ہے اور جذامی شخص سے ایسے بھا گو جیسے تم شیر سے بھاگتے ہو۔ أطرافه: ۵۷۱۷ ، ۵۷۵۷ ، ۵۷۷۰، ۵۷۷۳، ۵۷۷۵