صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 86 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 86

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۸۶ ۷۶ - كتاب الطب احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمْ فِي رَأْسِهِ مِنْ صلى اللہ علیہ وسلم نے شقیقہ کی وجہ جو آپ کو تھا اپنے سر پر پچھنے لگوائے اور آپ اس وقت احرام شَقِيقَةٍ كَانَتْ به باندھے ہوئے تھے۔أطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۸ ، ۱۹۳۹، ۲۱۰۳، ۲۲۷۸، ۲۲۷۹ ، ٥٦۹۱، ٥٦٩٤، ٥٦٩٥، ٥٦٩٩ ٥٧٠٠ - ٥٧٠٢ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ :۵۷۰۲ اسماعیل بن ابان نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ الْغَسِيلَ قَالَ حَدَّثَنِي عَاصِمُ (عبد الرحمن) بن غسیل نے ہم سے بیان کیا۔بْنُ عُمَرَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ۔انہوں نے کہا مجھ سے عاصم بن عمر نے بیان کیا۔سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عاصم نے حضرت جابر بن عبد اللہ (انصاری) سے روایت کی۔انہوں نے کہا میں نے نبی صلی اللہ علیہ يَقُولُ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ مِنْ أَدْوِيَتِكُمْ سلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: تمہارے علاجوں خَيْرٌ فَفِي شَرْبَةِ عَسَلٍ أَوْ شَرْطَةِ مِحْجَمٍ میں سے اگر کسی میں بہتری ہے تو شہد کے شربت میں أَوْ لَدْعَةٍ مِنْ نَارٍ وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَكْتَوِيَ یا پچھنے لگانے میں یا آگ سے جلانے میں ہے اور میں نہیں پسند کرتا کہ میں داغ لگاؤں۔أطرافه: ٥٦٨٣ ٥٦٩٧، ٥٧٠٤ - بَابِ ١٦: الْحَلْقُ مِنَ الْأَذَى تکلیف کی وجہ سے سر منڈوانا ٥٧٠٣ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ :۵۷۰۳ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن عَنْ أَيُّوبَ قَالَ سَمِعْتُ مُجَاهِدًا عَن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سے روایت کی۔(ایوب نے) کہا میں نے مجاہد سے سنا۔مجاہد ابْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ كَعْبٍ هُوَ ابْنُ عُجْرَةَ نے (عبد الرحمن) بن ابی لیلیٰ سے، انہوں نے قَالَ أَتَى عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ حضرت کعب سے جو عجرہ کے بیٹے ہیں، روایت وَسَلَّمَ زَمَنَ الْحُدَيْبِيَةِ وَأَنَا أُوقِدُ تَحْتَ کی۔انہوں نے کہا جس سال حدیبیہ کی صلح ہوئی بُرْمَةِ وَالْقَمْلُ يَتَنَاثَرُ عَنْ رَأْسِي فَقَالَ في صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس آئے اور أَيُؤْذِيكَ هَوَامُّكَ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ میں ایک ہانڈی کے نیچے آگ جلا رہا تھا اور جوئیں