صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 85
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۸۵ ۷۶ - كتاب الطب جَمَلٍ مِنْ طَرِيقِ مَكَّةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فِي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لی جمل میں جو مکہ وَسَطِ رَأْسِهِ۔ طرفه: ١٨٣٦- کے راستے پر ہے اپنے سر کے درمیان پچھنے لگوائے اور آپ اس وقت احرام باندھے تھے۔ ٥٦٩٩: وَقَالَ الْأَنْصَارِيُّ أَخْبَرَنَا ۵۷۹۹ اور ( محمد بن عبد اللہ بن مثنیٰ) انصاری نے هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ عَنِ کہا کہ ہمیں ہشام بن حسان نے بتایا کہ ہم سے عکرمہ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ نے بیان کیا۔ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ فِي اللہ عنہما سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَأْسِهِ۔ نے اپنے سر پر پچھنے لگوائے۔ أطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۸ ، ۱۹۳۹ ، ۲۱۰۳، ۲۲۷۸ ، ۲۲۷۹ ، ۵۹۹۱ ، ٥٦٩٤، ٥٦٩٥ ، ٥٧٠٠، ٥٧٠١۔ باب ١٥ : الْحِجَامَةُ مِنَ الشَّقِيقَةِ وَالصَّدَاعِ آدھے سر یا سارے سر کے درد کی وجہ سے پچھنے لگوانا ** ٥٧٠٠ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۵۷۰۰ : محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٌّ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابن ابی عدی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام رم عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ احْتَجَمَ بن حسان) سے ، ہشام نے عکرمہ سے عکرمہ نے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَأْسِهِ حضرت ابن عباس سے سے روایت کی۔ اُنہوں نے وَهُوَ مُحْرِمٌ مِنْ وَجَعٍ كَانَ بِهِ بِمَاءٍ بتایا کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سر درد کی وجہ سے جو آپ کو تھی ایک چشمے پر جسے لحی جمل کہتے يُقَالُ لَهُ لُحْيُ جَمَلٍ۔ تھے اپنے سر میں پچھنے لگوائے اور آپ اس وقت احرام باندھے تھے۔ أطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۸ ، ۱۹۳۹ ، ۲۱۰۳، ۲۲۷۸، ۲۲۷۹، ٥٦٩۱، ٥٦٩٤ ، 5695، 5699، 5701۔ ٥٧٠١ : وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ أَخْبَرَنَا ۵۷۰۱ اور محمد بن سواء نے کہا ہمیں ہشام (بن هِشَامٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ حسان نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت ابن أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عباس سے روایت کرتے ہوئے بتایا کہ رسول اللہ