صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 84 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 84

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۶ - كتاب الطب اور دوم گیلے پچھنے لگانا (Wet cupping) جس میں جلد پر ایک چھوٹا سا چیرا دے کر خون نکالا جاتا ہے۔ آپ اسی طریق کو زیادہ Traditional Chinese Medicine (TCM( کو ترجیح دیتے تھے اور Wet cupping فائدہ مند بتاتی ہے۔ سینکڑوں سالہ طب کی تاریخ میں پچھنے لگوانا (cupping) کئی بیماریوں کے علاج میں مفید بتایا جاتا ہے۔ ان میں کمر کی درد، گردن کی درد، درد شقیقہ (Migraine) (اس میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام دونوں میں درد شقیقہ کی مماثلت ہے) Neuralgic Pains کا ازالہ اور Suction Dressing ایک مزید Cupping کا فائدہ ہے۔ مذکورہ بالا احادیث سے صاف واضح ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کمر درد یا گردن کی درد، درد شقیقہ یا عمرہ و حج کثرت سے سفر اور عبادات کی ادائیگی کی وجوہات سے مذکورہ تکالیف کا ہونا کوئی عجب بات نہیں تھی۔ ان تکالیف کے علاج کے لیے آپ پچھنے لگوانے کو پسند فرماتے تھے۔ یہی طریق علاج چین اور مشرق بعید کے ممالک میں اب بھی مقبول ہے۔ 2 مغربی دنیا میں اس کا مقبول نہ ہونا اقتصادی فائدہ نہ ہونے کی وجہ سے ہے۔ ورنہ یہ سادہ سستا اور غیر مضر و پاک علاج ہے۔ باب ١٤ : الْحِجَامَةُ عَلَى الرَّأْسِ سر پر پچھنے لگانا ٥٦٩٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۵۷۹۸ : اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان سُلَيْمَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ کیا کہ مجھے سلیمان (بن بلال) نے بتایا۔ انہوں عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللهِ نے علقمہ سے روایت کی کہ انہوں نے عبد الرحمن ابْنَ بُحَيْنَةَ يُحَدِّثُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ اعرج سے سنا ( وہ کہتے تھے ) کہ انہوں نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ بِلَحْيِ عبد اللہ بن بحینہ سے سنا وہ بیان کرتے تھے کہ (1) Al- Bedah MNA, Elsubai I, Qureshi NA et al: The Medical Perspective of Cupping Therapy-Effects and Mechanisms of action۔ J tradit Complement Medicine: 9(2): 90-97 (April 2018) https:// doi۔org/10۔1016/j۔jtcme۔2018۔03۔003 El Sayed SM, Mahmoud HS, and Nabo MMH: Methods of Wet Cupping Therapy (Al-Hijamah): In Light of Modern Medicine and Prophetic Medicine, Altern Integ Med۔ 2:3, Pages:1-16 (2013)۔ http://dx۔doi۔org/10۔4172/2327-5162۔1000111 (2) Tamer S Aboushanab, Saud Al Sanad۔ Review Article۔ Cupping Therapy: An Overview from a Modern Medicine Perspective۔ Journal of Acupuncture and Meridian Studies۔ Volume 11, Issue 3, Pages 83-87 (June 2018) https://doi۔org/10۔1016/j۔jams۔2018۔02۔001