صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 76 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 76

صحیح البخاری جلد ۱۴ 24 ٧٦ - كتاب الطب صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ هَذِهِ ملا کر اس کے ناک میں ٹپکاؤ اس طرف بھی اور اس الْحَبَّةَ السَّوْدَاءَ شِفَاءٌ مِنْ كُلِ دَاءٍ طرف بھی۔کیونکہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے مِنَ السَّامِ قُلْتُ وَمَا السَّامُ قَالَ مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے: یہ کالا دانہ (کلونجی) ہر الْمَوْتُ۔بیماری سے شفا دیتا ہے سوائے سام کے۔میں نے پوچھا سام کیا ہوتا ہے؟ آپ نے فرمایا: موت۔٥٦٨٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۵۶۸۸: یحییٰ بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ (بن سعد) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ وَسَعِيدُ بْنُ عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی انہوں نے الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله کہا کہ مجھے ابوسلمہ اور سعید بن مسیب نے بتایا کہ عَنْهُ أَخْبَرَهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ سنا آپ فرماتے تھے کہ کلونجی میں ہر بیماری کا علاج ہے سوائے سام کے۔ابن شہاب نے کہا اور سام إِلَّا السَّامَ۔قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَالسَّامُ الْمَوْتُ وَالْحَبَّةُ السَّوْدَاءُ السُّونِيزُ۔کے معنی موت ہیں اور کالے دانے سے مراد شو نیز (یعنی کلونجی) ہے۔تشریح: الحبَّةُ السوداء: کلونجی جسے فارس میں ونیز اور انگریزی میں بلیک کیومن (Black Cumin) کہتے ہیں۔اس کا پودا سونف کے پودے کی مانند ہوتا ہے شاخیں باریک باریک ہوتی ہیں اور پھلیاں لمبی جن کا رنگ سیاہ ہوتا ہے اور ان کا اندرونی مغز سفید ہوتا ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کلونجی کا پودا جھاڑیوں کی مانند تقریباً آدھ میٹر اونچا ہوتا ہے جس کو نیلے رنگ کے پھول لگتے ہیں۔یہ پودا اصل میں ترکی اور اٹلی میں ہو تا تھا، جہاں سے حکماء نے افادیت کی بناء پر حاصل کر کے برصغیر میں کاشت کیا۔یہ خودرو بھی ہوتا ہے اور اس کی مزروعہ اقسام بھی ہیں۔پنجاب میں اسے پیاز کے بیج سمجھا جاتا ہے جو کہ غلط ہے۔اس کے بیچ تکونے، خوشبو میں تیز ، ذائقے میں تیز اور کاغذ کے لفافے میں رکھیں تو اس کے تیل سے دھبے لگ جاتے ہیں۔یونانی اور روحی اطباء اس کے طبی فوائد