صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page viii of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page viii

صحیح البخاری جلد ۱۳ ii فهرست بَاب ۱۳ : اتِّخَاذُ السَّرَارِيِّ لونڈیوں کا رکھنا ۲۴۴ بَاب مَنْ جَعَلَ عِنْقَ الْأَمَةِ صَدَاقَهَا ۔ جس نے لونڈی کی آزادی میں اس کا مہر مقرر کیا ۔ ۲۷ بَاب ١٤ : تَزْوِيجُ الْمُعْسِرِ ۔ تنگ دست کا شادی کرنا ۔ ۲۸ بَاب ١٥ : الْأَكْفَاءُ فِي الدِّينِ دین میں برابر کے لوگ ۔ اره بَاب ١٦: الْأَكْفَاءُ فِي الْمَالِ وَتَزْوِيجِ الْمُقِلِ مال میں برابر کے لوگ اور غریب کا مال دار ۳۳ الْمُشْرِيَةَ ۔ عورت سے شادی کرنا ۔ باب ۱۷ : مَا يُتَّقَى مِنْ شُؤْمِ الْمَرْأَةِ عورت کی نحوست سے بچنا ۔ باب ۱۸ : الْحُرَّةُ تَحْتَ الْعَبْدِ ۔ آزاد عورت کا غلام کے تحت ہونا باب ۱۹ : لَا يَتَزَوَّجُ أَكْثَرَ مِنْ أَرْبَعِ باب ۲۰ : وَأَمَّهُتُكُمُ الَّتِي أَرْضَعْنَكُمْ ۔ چار عورتوں سے زیادہ شادی نہ کرے ۔ ۳۵ ۳۸ ۳۸ یعنی تمہاری وہ مائیں بھی حرام ہیں جنہوں نے تم ۳۹ کو دودھ پلایا ہے۔ بَاب ۲۱ : مَنْ قَالَ لَا رَضَاعَ بَعْدَ حَوْلَيْنِ ۔ جس نے کہا کہ دو سال کے بعد دودھ نہ پلایا ۴۲ بَاب ۲۲ : لَبَنُ الْفَحْلِ باب ۲۳ : شَهَادَةُ الْمُرْضِعَةِ ۔ جائے ۔ نر کا دودھ (رضاعی باپ کا رشتہ )۔ دودھ پلانے والی کی شہادت ۔ لار أمير بَاب ٢٤ : مَا يَحِلُّ مِنَ النِّسَاءِ وَمَا يَحْرُمُ ۔ جن عورتوں سے شادی کرنا جائز ہے اور جن ۴۶ سے ممانعت ہے ۔ باب ٢٥ : وَ رَبَا بِبُكُمُ الَّتِي فِي حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَائِكُم اور تمہاری ربائب (یعنی سوتیلی لڑکیاں) جو ۴۹ التِي دَخَلْتُمْ بِهِنَّ ۔ تمہاری پرورش میں ہیں، تمہاری ان عورتوں سے ہیں جن سے تم خلوت کر چکے ہو ۔ باب ٢٦ : وَأَنْ تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأَخْتَيْنِ إِلَّا مَا الا مَا قَدْ سَلَفَ ۔ یعنی یہ بھی حرام ہے) کہ تم دو بہنوں کو اکٹھا کرو سوائے اس کے کہ جو گزر چکا۔ ۵۱ باب ۲۷ : لَا تُنْكَحُ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا کسی عورت سے اس کی پھوپھی کے ہوتے ۵۲ ہوئے نکاح نہ کیا جائے ۔ باب ۲۸ : الشَّغَارُ ۔ شعار ولد