صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page vii of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page vii

صحیح البخاری جلد ۱۳ i بَاب 1 : التَّرْغِيبُ فِي النِّكَاحِ بسم الله الرحمن الرحيم فهرس ٦٧- كِتَابُ النِّكَاحِ نکاح کے متعلق ترغیب دینا ۔ بَاب : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ في صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا: تم میں سے جو بیاہ کی طاقت رکھے تو وہ شادی کرے۔ فهرست ۲ Y اسْتَطَاعَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ۔ باب : مَنْ لَّمْ يَسْتَطِعِ الْبَاءَةَ فَلْيَصُمْ۔ جو بیاہ نہ کر سکے تو چاہیے کہ روزہ رکھے۔ بَاب : كَثْرَةُ النِّسَاءِ ۔ تعدد ازدواج۔ بابه : مَنْ هَاجَرَ أَوْ عَمِلَ خَيْرًا لِتَزْوِيجِ امْرَأَةٍ جس نے کسی عورت سے شادی کرنے کے لئے ہجرت کی یا نیک کام کیا تو اُس کو وہی ملے گا جو اُس فَلَهُ مَا نَوَى ۔ نے نیت کی ۔ بَاب : تَزْوِيجُ الْمُعْسِرِ الَّذِي مَعَهُ الْقُرْآنُ وَالْإِسْلَامُ اس تنگدست کی شادی کرانا جس کو کچھ قرآن یاد ہو اور وہ اسلام کا پابند بھی ہو ۔ 4 ۹ ۱۲ ۱۳ بَاب : قَوْلُ الرَّجُلِ لِأَخِيهِ انْظُرْ أَيَّ زَوْجَعَيَّ شِئْتَ کسی شخص کا اپنے بھائی سے کہنا: دیکھو میری ۱۳ بیویوں میں سے جو (بھی) تم چاہو میں تمہاری خاطر اُس سے دست بردار ہو جاتا ہوں۔۔ حَتَّى أَنْزِلَ لَكَ عَنْهَا ۔ باب ۸ : مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّبَتُلِ وَالْخِصَاءِ ۔ مجرد رہنا اور خصی کرنا جو نا پسندیدہ ہے ۔ بَاب : نِكَاحُ الْأَبْكَارِ ۔۔ کنواریوں سے نکاح کرنا بَاب ۱۰ : تَزْوِيجُ الطَّيِّبَاتِ ۔ وہ عورتیں جن کی شادی ہو چکی ہو اور پھر وہ کسی وجہ سے بے شوہر ہو جائیں اُن کی شادی کرنا ۔ باب ۱۱ : تَزْوِيجُ الصِّغَارِ مِنَ الْكِبَارِ ۔۔۔ چھوٹی عمر والیوں کا بڑوں سے نکاح کرنا ۔ بَاب ۱۲ : إِلَى مَنْ يُنْكِحُ وَأَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ ۔ کن عورتوں سے نکاح کرے اور کونسی عورتیں بہتر ہیں ۔ ۱ ۱۷ ۱۸ ۲۱ ۲۳