صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 562
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۶۲ ۷۴ - كتاب الأشربة رَضِيَ بَاب ۲۱: خِدْمَةُ الصَّغَارِ الْكِبَارَ چھوٹوں کا بڑوں کی خدمت کرنا ٥٦٢٢: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۶۲۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر (بن مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا سلیمان) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ اللهُ عَنْهُ قَالَ كُنْتُ قَائِمًا عَلَى سے روایت کی۔ان کے باپ نے کہا کہ میں نے الْحَيِّ أَسْقِيهِمْ عُمُوْمَتِي وَأَنَا أَصْغَرُهُمْ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سنا۔انہوں نے الْفَضِيْحَ فَقِيْلَ حُرِّمَتِ الْخَمْرُ فَقَالُوا کہا: میں اپنے قبیلے میں کھڑا انہیں کچی پکی کھجوروں اكْفِتْهَا فَكَفَأْنَا قُلْتُ لِأَنَسٍ مَا کی شراب پلا رہا تھا جو میرے چاتھے اور میں ان شَرَابُهُمْ قَالَ رُطَبٌ وَبُسْرٌ فَقَالَ أَبُو سب سے چھوٹا تھا تو اتنے میں کہا گیا کہ شراب حرام کی گئی۔انہوں نے کہا: اس کو انڈیل دو۔ہم بَكْرِ بْنُ أَنَسٍ وَكَانَتْ خَمْرَهُمْ فَلَمْ نے اس کو انڈیل دیا۔(سلیمان کہتے تھے) میں يُنْكِرُ أَنَس۔نے حضرت انس سے پوچھا: ان کی شراب کس چیز کی تھی؟ انہوں نے کہا: پکی اور کچی کھجوروں کی۔ابو بکر بن انس کہنے لگے اور یہی تو ان کی شراب تھی، اور حضرت انس نے انکار نہیں کیا۔وَحَدَّثَنِي بَعْضُ أَصْحَابِي أَنَّهُ سَمِعَ اور مجھ سے میرے بعض ساتھیوں نے بیان کیا۔أَنَسًا يَقُولُ كَانَتْ خَمْرَهُمْ يَوْمَئِذٍ۔انہوں نے حضرت انس سے سنا۔وہ کہتے تھے: ان دنوں یہی ان کی شراب ہوتی تھی۔أطرافه : ٢٤٦٤، ٤٦١٧، ٤٦٢٠، ٥٥٨٠، ٥٥٨، ٥٥٨، ٥٥٨٤، ٥٦٠٠، ٧٢٥٣۔