صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 531
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۳۱ ۷۴ - كتاب الأشربة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَقَدْ حُرِّمَتِ نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما الْخَمْرُ وَمَا بِالْمَدِينَةِ مِنْهَا شَيْءٌ۔ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: انگور کی شراب حرام کی گئی اور اس وقت مدینہ میں اس شراب طرفه: ٤٦١٦- کی کوئی قسم بھی نہ تھی۔ ٥٥٨٠ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ۵۵۸۰: احمد بن یونس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ نَافِعِ ابو شهاب عبد ربہ بن نافع نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ يُونُسَ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ نے یونس سے ، یونس نے ثابت بنانی سے، ثابت أَنَسٍ قَالَ حُرِّمَتْ عَلَيْنَا الْخَمْرُ حِيْنَ نے حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حُرِّمَتْ وَمَا نَجِدُ يَعْنِي بِالْمَدِينَةِ جس وقت ہم پر شراب حرام کی گئی تو اس وقت خَمْرَ الْأَعْنَابِ إِلَّا قَلِيْلًا وَعَامَّةُ ہم انگور کی شراب بہت ہی کم پاتے تھے یعنی مدینہ خَمْرِنَا الْبُسْرُ وَالتَّمْرُ۔ میں۔ اور ہماری عام شراب کچی کھجوروں اور پکی ہوئی کھجوروں کی ہوا کرتی تھی۔ أطرافه : ٢٤٦٤ ، ٤٦١٧ ، ٤٦٢٠ ، ٥٥٨٢، ٥٥٨٣، ٥٥٨٤، ٥٦٠٠، ٥٦٢٢، ٧٢٥٣۔ ٥٥٨١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۵۵۸۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن يَحْيَى عَنْ أَبِي حَيَّانَ حَدَّثَنَا عَامِرٌ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو حیان عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَامَ ہے کہ عامر نے ہم سے بیان کیا۔ عامر نے عُمَرُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ أَمَّا بَعْدُ نَزَلَ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ وَهِيَ مِنْ خَمْسَةٍ ( انہوں نے کہا کہ حضرت عمرؓ منبر پر کھڑے الْعِنَبِ وَالتَّمْرِ وَالْعَسَلِ وَالْحِنْطَةِ ہوئے اور فرمایا: اما بعد ! شراب کی حرمت نازل ہوئی ہے اور وہ پانچ چیزوں کی ہوتی ہے انگور، وَالشَّعِيْرِ وَالْخَمْرُ مَا خَامَرَ الْعَقْلَ۔ کھجور، شہد، گیہوں اور جو۔ اور شراب وہ ہے جو أطرافه: ٤٦١٩ ، ٥٥٨٨ ٥٥٨٩، ۷۳۳۷ عقل پر پردہ ڈال دے۔ رم