صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 502 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 502

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۵۰۲ ۷۳- كتاب الأضاحي عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَزْوَاجِهِ بِالْبَقَرِ۔پاس گائے کا گوشت لایا گیا۔میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے کہا: رسول اللہ صل الل ولم نے اپنی ازواج کی طرف سے گائے کی قربانی کی ہے۔أطرافه: ۲۹٤ ،۳۰۰، ۳۱۶ ،۳۱۷ ،۳۱۹ ۳۲۸، ۱٥١٦، ١٥۱۸، ١٥٥٦، ١٥٦٠، ،١٧٦٢ ،۱۷۰۹ ،۱٦٥٠ ،۱۷۵۷ ،۱۷۳۳ ،۱۷۲۰ ،1638 ،156 ،1561 ۱۳۹۵ ،۲۹۸۴ ،۲۹۵۲ ،۱۷۸۸ ،۱۷۸۷ ،۱۷۸۶ ،۱۷۸۳ ،۱۷۷۲ ،۱۷۷۱ -۷۲۲۹ ،۶۱۰۷ ، ۵۰۰۹ ،۵۳۲۹ ،٤٤۰۸ ،٤٤۰۱ باب ٤ : مَا يُشْتَهَى مِنَ اللَّحْمِ يَوْمَ النَّحْرِ عید الاضحیٰ میں گوشت کھانے کی خواہش کرنا ٥٥٤٩: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ أَخْبَرَنَا :۵۵۴۹: صدقہ (بن فضل) نے ہم سے بیان کیا ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيْرِينَ که (اسماعیل) بن علیہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ایوب (سختیانی) سے ، ایوب نے ابن سیرین سے، انہوں نے حضرت انس بن مالک سے روایت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ مَنْ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی كَانَ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ فَقَامَ کے دن فرمایا: جس نے نماز سے پہلے ذبح کیا ہو وہ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّ هَذَا پھر ذبح کرے۔یہ سن کر ایک شخص کھڑا ہوا اور يَوْمَ يُشْتَهَى فِيْهِ اللَّحْمُ وَذَكَرَ کہنے لگا: یا رسول اللہ ! یہ ایسا دن ہے کہ اس میں جِيْرَانَهُ وَعِنْدِي جَدَعَةٌ خَيْرٌ مِنْ گوشت کی خواہش کی جاتی ہے اور اس نے اپنے شَاتَيْ لَحْمٍ فَرَخَّصَ لَهُ فِي ذَلِكَ فَلَا ہمایوں کا ذکر کیا اور (کہا کہ) میرے پاس ایک سال کا بکری کا بچہ ہے جو گوشت کی دو بکریوں أَدْرِي بَلَغَتِ الرُّحْصَةُ مَنْ سِوَاهُ أَمْ لَا سے بہتر ہے تو آپ نے اس کو اجازت دی۔میں ثُمَّ الْكَفَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نہیں جانتا کیا یہ اجازت اس کے سوا اور کو بھی إِلَى كَبْشَيْنِ فَذَبَحَهُمَا وَقَامَ النَّاسُ ہے یا نہیں۔پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز إِلَى غُنَيْمَةٍ فَتَوَزَّعُوهَا أَوْ قَالَ سے لَوٹ کر دو مینڈھے لئے اور ان کو ذبح کیا