صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 490
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۹۰ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ۳۸ : أَكْلُ الْمُضْطَرِ مجبور شخص کا کھالینا لِقَوْلِهِ تَعَالَى يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِنْ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے وہ جو ایمان لائے طَيِّبَتِ مَا رَزَقْنَكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّهِ اِن ہو اس پاکیزہ رزق سے کھاؤ جو ہم نے تمہیں دیا كُنتُم إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ إِنَّمَا حَرَّمَ ہے اور اللہ کا شکر کرو اگر تم اس کی عبادت کرتے عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنْزِيرِ ہو۔ اس نے تم پر صرف مردار اور خون اور خنزیر وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللهِ فَمَنِ اضْطَرَ غَيْرَ کا گوشت اور ان جانوروں کو بھی حرام کیا ہے جن کو غیر اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے مگر جو شخص بَاغِ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ مجبور ہو ، نا فرمان نہ ہو، خواہشمند نہ ہو اور نہ ہی (البقرة: ١٧٣، ١٧٤) حد سے زیادہ کھانے والا، اس پر کوئی گناہ نہیں۔ وَقَالَ فَمَنِ اضْطُرَّ فِي مَخْصَةٍ غَيْرَ نیز فرمایا: جو بھوک کی وجہ سے مضطر ہو گناہ کی مُتَجَانِفِ الإِثْم (المائدة: (٤) وَقَوْلُهُ طرف مائل نہ ہو۔ اور اس کا یہ فرمانا: ان چیزوں فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ إِنْ كُنتُم سے کھاؤ جن پر اللہ کا نام لیا گیا ہو اگر تم اس کے بِايْتِهِ مُؤْمِنِينَ وَمَا لَكُمْ أَلَّا تَأْكُلُوا احکام کو ماننے والے ہو تمہیں کیا ہے کہ ان چیزوں مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ وَقَدْ فَصَّلَ لَكُمْ سے نہیں کھاتے جن پر اللہ کا نام لیا گیا ہے مَا حَرَّمَ عَلَيْكُمْ إِلَّا مَا اضْطُرْتُمْ إِلَيْهِ وَ حالانکہ اس نے تمہیں کھول کر بیان کر دیا ہے ان إِنَّ كَثِيرًا لَيُضِلُّونَ بِأَهْوَا بِهِمْ بِغَيْرِ عِلْمٍ چیزوں چیزوں کو جو اس نے تم پر حرام کیں سوائے اس ط کے کہ جن کے لئے تم مضطر ہو اور حقیقت یہ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِالْمُعْتَدِينَ ہے کہ بہت سے لوگ بغیر علم کے اپنی خواہشات (الأنعام: ۱۱۹ ، ۱۲۰) وَقَوْلُهُ جَلَّ کی بنا پر گمراه پر گمراہ کر رہے ہیں اور تمہارا رب ہی خوب وَعَلَا قُلْ لَا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَى مُحَرَّمًا جانتا ہے ان کو جو حد سے گزرنے والے ہیں۔ اور عَلَى طَاعِهِ يَطْعَمُةَ إِلَّا أَنْ يَكُونَ مَيْتَةً الله عزوجل کا فرمانا: تو ان سے کہہ کہ جو کچھ میری أَوْ دَما مَسْفُوحًا أَوْ لَحْمَ خِنْزِيرٍ فَإِنَّهُ طرف نازل کیا گیا ہے میں تو اس میں اس شخص پر