صحیح بخاری (جلد سیز دھم)

Page 485 of 611

صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 485

صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۸۵ - ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد الدَّابَّةِ تَمُوْتُ فِي الزَّيْتِ وَالسَّمْنِ وَهُوَ زہری سے روایت کی اس جانور یعنی چوہیا وغیرہ جَامِدٌ أَوْ غَيْرُ جَامِدٍ الْفَأْرَةِ أَوْ غَيْرِهَا کے متعلق جو تیل میں یا گھی میں مر جائے اور وہ قَالَ بَلَغَنَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ (گی) جامد ہو یا غیر جامد۔زہری نے کہا: ہم تک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِفَأْرَةٍ مَاتَتْ فِي سَمْنِ یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فَأَمَرَ بِمَا قَرُبَ مِنْهَا فَطْرِحَ ثُمَّ أُكِلَ اس چوہیا کے متعلق حکم دیا جو گھی میں مر گئی۔آپ عَنْ حَدِيْثِ عُبَيْدِ اللهِ بْن عَبْدِ اللَّهِ۔نے فرمایا: جو اس کے ارد گرد ہے، پھینک دیا جائے پھر ( باقی) کھا لیا جائے۔یہ حدیث بطریق عبید اللہ أطرافه ٢٣٥، ٢٣٦ ٥٥٣٨ ٥٥٤٠۔بن عبد اللہ منقول ہے۔٥٥٤٠ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۵۵۴۰: عبد العزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ کیا کہ مالک نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن شہاب عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنِ ابْنِ سے ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے، عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُوْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ عبید اللہ نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن قَالَتْ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عباس نے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہم سے روایت کی۔انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس وَسَلَّمَ عَنْ فَأَرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ چوہیا کے متعلق پوچھا گیا جو گھی میں گر گئی۔آپ فَقَالَ أَلْقُوْهَا وَمَا حَوْلَهَا وَكُلُوْهُ۔نے فرمایا: اس کو اور جو اس کے ارد گرد ہے، پھینک دو اور اس (گھی) کو کھاؤ۔أطرافه ٢٣٥، ٢٣٦ ، ٥٥٣٨ ٥٥٣٩ باب ٣٥ : الْوَسْمُ وَالْعَلَمُ فِي الصُّوْرَةِ جانور کے منہ پر داغ دینا یانشان لگانا ٥٥٤١ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بنُ :۵۵۴۱ عبید اللہ بن موسیٰ نے ہمیں بتایا۔انہوں مُوْسَى عَنْ حَنْظَلَةَ عَنْ سَالِمٍ عَنِ نے حنظلہ بن ابی سفیان) سے، حنظلہ نے سالم