صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 484
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۸۴ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ٣٤: إِذَا وَقَعَتِ الْفَأْرَةُ فِي السَّمْنِ الْجَامِدِ أَوِ الدَّائِبِ اگر جھے ہوئے یا پکے ہوئے گھی میں چوہیا گر جائے ٥٥٣٨ : حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۵۵۳۸: عبد اللہ بن زبیر ) حمیدی نے ہم سے سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ قَالَ أَخْبَرَنِي بیان کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا کہ زہری عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بن عُتْبَةَ أَنَّهُ نے ہم سے بیان کیا۔زہری نے کہا: عبید اللہ بن سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسِ يُحَدِّثُهُ عَنْ مَيْمُوْنَةَ عبد الله بن عتبہ نے مجھے بتایا۔انہوں نے حضرت أَنَّ فَأَرَةً وَقَعَتْ فِي سَمْنِ فَمَاتَتْ ابن عباس سے سنا۔حضرت ابن عباس نے حضرت فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میمونہ سے روایت کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ ایک عَنْهَا فَقَالَ أَلْقُوْهَا وَمَا حَوْلَهَا چو بیا گھی میں گر پڑی اور مرگی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا گیا۔آپؐ نے فرمایا: اس وَكُلُوهُ۔کو اور جو اس کے آس پاس گھی ہے پھینک دو اور باقی گھی کھالو۔قِيْلَ لِسُفْيَانَ فَإِنَّ مَعْمَرًا يُحَدِّثُهُ سفیان سے کہا گیا کہ معمر نے اس حدیث کو زہری الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيْدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ سے روایت کرتے ہوئے انہیں بتایا۔زہری نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَا سَمِعْتُ سعید بن مسیب سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ الزُّهْرِيَّ يَقُوْلُ إِلَّا عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنِ سے روایت کی۔سفیان نے کہا: میں نے تو زہری کو ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَ عَنِ النَّبِيِّ یہی کہتے سنا ہے کہ عبید اللہ سے مروی ہے۔انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَقَدْ سَمِعْتُهُ نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عباس نے حضرت میمونہ سے ، حضرت میمونہ نے نبی صلی علیکم مِنْهُ مِرَارًا۔أطرافه ٢٣٥، ٢٣٦ ، ٥٥٣٩ ٥٥٤٠ سے یہ روایت کی اور میں نے ان سے کئی بار سنا۔٥٥٣٩: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا :۵۵۳۹ عبد ان نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، یونس نے