صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 479
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۷۹ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد شِهَابٍ بَاب ۳٠: جُلُوْدُ الْمَيْتَةِ مردار کی کھالیں ٥٥٣١: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ ۵۵۳۱ زهير بن حرب نے ہمیں بتایا کہ یعقوب حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيْمَ حَدَّثَنَا بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ میرے باپ أَبِي عَنْ صَالِحٍ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے صالح (بن أَنَّ عُبَيْدَ اللهِ بْنَ عَبْدِ اللهِ کیان) سے، صالح نے کہا: مجھ سے ابن شہاب أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ نے بیان کیا کہ عبید اللہ بن عبد اللہ نے ان کو بتایا اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ که حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے ان صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِشَاةٍ مَيِّتَةٍ کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردہ فَقَالَ هَلَّا اسْتَمْتَعْتُمْ بِإِهَابِهَا قَالُوْا بکری کے پاس سے گزرے اور آپ نے فرمایا: تم نے اس کی کھال سے کیوں نہ فائدہ اٹھایا؟ وہ إِنَّهَا مَيِّتَةٌ قَالَ إِنَّمَا حَرُمَ أَكْلُهَا۔بولے یہ مردار ہے۔آپ نے فرمایا: صرف اس کا کھانا حرام ہے۔أطرافه : ١٤٩٢، ۲۲۲۱، ۵۰۳۲ ٥٥٣٢: حَدَّثَنَا خَطَّابُ بْنُ عُثْمَانَ :۵۵۳۲: خطاب بن عثمان نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ عَنْ ثَابِتِ محمد بن حمیر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت بن عَجْلَانَ قَالَ سَمِعْتُ سَعِيْدُ بْنَ عجلان سے ، ثابت نے کہا: میں نے سعید بن جبیر قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاس رَضِيَ سے سنا۔وہ کہتے تھے: میں نے حضرت ابن عباس اللهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہما سے سنا۔وہ کہتے تھے: نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَنْزِ مَيِّتَةٍ فَقَالَ مَا عَلَى عليه وسلم ایک مری ہوئی بکری کے پاس سے گزرے۔آپ نے فرمایا: اس کے مالکوں کو کیا تھا جُبَيْرٍ أَهْلِهَا لَوِ انْتَفَعُوا بِإِهَابِهَا۔أطرافه: ١٤٩٢ ، ٢٢٢١، ٥٥٣١۔اگر وہ اس کے چمڑے سے فائدہ اٹھاتے؟