صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 477
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۷۷ ۷۲- - كتاب الذبائح والصيد ٥٥٢٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ :۵۵۲۸: محمد بن سلام (بیکندی) نے ہم سے بیان أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ کیا کہ عبد الوہاب ثقفی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ ایوب (سختیانی) سے ، ایوب نے محمد بن سیرین) مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے، محمد نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَهُ جَاءٍ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فَقَالَ أُكِلَتِ الْحُمُرُ ثُمَّ جَاءَهُ جَاءٍ پاس ایک آنے والا آیا اور کہنے لگا: گدھے کھائے فَقَالَ أُكِلَتِ الْحُمُرُ ثُمَّ جَاءَهُ جَاءٍ گئے ، پھر ایک اور شخص آپ کے پاس آیاوہ بھی یہی فَقَالَ أُفْنِيَتِ الْحُمُرُ فَأَمَرَ مُنَادِيًا کہنے لگا: گدھے کھائے گئے۔پھر آپ کے پاس فَنَادَى فِي النَّاسِ إِنَّ اللهَ وَرَسُولَهُ ایک آنے والا آیا اور اس نے کہا: گدھے فنا کر يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ دیے گئے۔تو آپ نے ایک منادی کو حکم دیا جس فَإِنَّهَا رِجْسٌ فَأُكْفِتَتِ الْقُدُورُ وَإِنَّهَا نے لوگوں میں منادی کی کہ اللہ اور اس کار سول دونوں تم کو پالتو گدھوں کے گوشت سے روکتے ہیں کیونکہ وہ ناپاک ہیں۔اس پر وہ ہنڈیاں انڈیل دی گئیں اور ابھی وہ گوشت سے اہل ہی رہی تھیں۔لَتَفُورُ بِاللَّحْم۔،٢٩٤، ٢٩٤٤۳ ،۲۸۹۳ ،۲۸۸۹ ،۲۲۳۰ ٠٤٠٨٤ ،۲۲۲۸ ،۹٤۷ ،۶۱۰ أطرافه: ۳۷۱ ،۲۹۹۱ ،۲۹٤٥ ،٤١٩٨، ٤١٩٩ ،١٣٠٨٦ ٠٣٣٦٧ ١٣٦٤٧ ٤٠٨٣ ،٤، ٥٠٨٥۲۱۳ ،۱۲۱۲ ،٤۲۱۱ ،۲۰۱ ،۲۰۰ ٦٣٦٣، ٦٣٦٩، ٠٧٣٣٣ ،۶۱۸۵ ،۱۹۶۸ ،۱۴۲۰ ،۱۳۸۷ ،٥١٦٩ :٥٥٢٩ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ :۵۵۲۹ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ عَمْرُو قُلْتُ کیا کہ سفیان بن عیینہ) نے ہمیں بتایا کہ عمرو لِجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ يَزْعُمُوْنَ أَنَّ رَسُوْلَ بن دینار) کہتے تھے کہ میں نے حضرت جابر بن اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ زید سے کہا کہ لوگ ایسا خیال کرتے ہیں کہ حُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ فَقَالَ قَدْ كَانَ يَقُوْلُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پالتو گدھوں سے ذَاكَ الْحَكَمُ بْنُ عَمْرُو الْغِفَارِيُّ منع فرما دیا تو انہوں نے کہا: حضرت حکم بن عمرو