صحیح بخاری (جلد سیز دھم) — Page 455
صحیح البخاری جلد ۱۳ ۴۵۵ ۷۲ - كتاب الذبائح والصيد بَاب ۱۷ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اللہ کے نام پر ذبح کرو ٥٥٠٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۵۵۰۰ : قتیبہ بن سعید ) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسود بن قیس جُنْدَبِ بْنِ سُفْيَانَ الْبَجَلِي قَالَ سے، اسود نے حضرت جندب بن سفیان بھٹی سے ضَحَيْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم نے ایک دن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَضْحَاةً ذَاتَ يَوْمٍ فَإِذَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قربانی ذبح أُنَاسٌ قَدْ ذَبَحُوا ضَحَايَاهُمْ قَبْلَ کی تو کچھ لوگوں نے اپنی قربانیاں نماز سے پہلے ہی الصَّلَاةِ فَلَمَّا انْصَرَفَ رَآهُمُ النَّبِيُّ ذبح کر لیں۔ جب آپؐ نماز پڑھ کر کوٹے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو دیکھا کہ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ قَدْ ذَبَحُوْا قَبْلَ الصَّلَاةِ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ نماز سے پہلے ہی (جانور) ذبح کر لئے ہیں۔ آپ نے فرمایا: جس نے نماز سے پہلے ذبح کی ہو وہ اس قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ مَكَانَهَا أُخْرَى کی جگہ دوسری قربانی ذبح کرے اور جس نے وَمَنْ كَانَ لَمْ يَذْبَحْ حَتَّى صَلَّيْنَا ہمارے نماز پڑھنے تک قربانی ذبح نہ کی ہو تو وہ فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللَّهِ۔ أطرافه : ٩٨٥ ، ٥٥٦٢، ٦٦٧٤ ، ٧٤٠٠۔ اللہ کا نام لے کر ذبح کرے۔ بَاب ۱۸ : مَا أَنْهَرَ الدَّمَ مِنَ الْقَصَبِ وَالْمَرْوَةِ وَالْحَدِيْدِ جو چیز بھی خون کو بہارے یعنی کھپانچ اور تیز دھار پتھر اور لوہا ٥٥٠١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ۵۵۰۱: محمد بن ابی بکر مقدمی نے ہم سے بیان کیا الْمُقَدَّمِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ عُبَيْدِ که معمر بن سلیمان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اللهِ عَنْ نَافِعٍ سَمِعَ ابْنَ كَعْبِ بْنِ عبید اللہ (عمری) سے ، عبید اللہ نے نافع سے، نافع مَالِكِ يُخْبِرُ ابْنَ عُمَرَ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ نے حضرت (عبد اللہ ) بن کعب بن مالک سے سنا